Similar User
@majdiibrahim76
@Princeafridi100
@9Glt8z6Viv78Ylg
@Aliraza0202
@SyedRustamShah4
@SubhanK12012138
@Roma78989266
@IQBALHASSANCHIS
يٰٓاَيُّهَا النَّاسُ كُلُوۡا مِمَّا فِى الۡاَرۡضِ حَلٰلًا طَيِّبًا ۖ وَّلَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّيۡطٰنِؕ اِنَّهٗ لَـكُمۡ عَدُوٌّ مُّبِيۡنٌ ۞ اے لوگوں کھاؤ جو کچھ زمین میں حلال پاکیزہ ہے اور شیطان کے قدم پر قدم نہ رکھو، بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے، Surah no: 2 Verse: 168)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ (صحیح بخاری، ٢٣٢٠)
اللھم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
اور یہ بات سمجھ لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک آزمائش ہیں، اوریہ کہ عظیم انعام اللہ ہی کے پاس ہے۔ ﴿سورۃ الانفال ، ۲۸﴾
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ (مسنداحمد،۵۷۰۷)
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ💚🕋
السلام علیکم صبح النور 💖 ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ حضرت محمّد ﷺ💖
The Prophet ﷺ used to seek Refuge with Allāh for Al-Ḥasan and Al-Ḥusayn and say: "Your forefather (i.e. Ibrāhīm) used to seek Refuge with Allāh for ʾIsmāʿīl and Isḥāq by reciting the following: [Bukhari] https://t.co/OUps6UIYqR
اور اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو ۔ یقین جانو ، اللہ کی رحمت سے وہی لوگ نا امید ہوتے ہیں جو کافر ہیں ۔ (سورۃ یوسف : 87)
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اور دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور مشغولہ ہے۔ اور بہت اچھا گھر تو آخرت کا گھر ہے (یعنی) ان کے لئے جو (خدا سے) ڈرتے ہیں۔ کیا تم سمجھتے نہیں سُورَةُ الأَنۡعَامِ - 32
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ جو شخص ایمان رکھتے ہوئے اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے ، اس کے سابقہ گناہ معاف ہو جائیں گے ۔‘‘ (ابنِ ماجہ : 1641)
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے حق میں سفارش کریں گے، روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اس بندے کو دن کے اوقات میں کھانے پینے اور شہوات سے روکے رکھا تھا، لہٰذا تو اب اس کے حق میں میری سفارش قبول فرما، (مسنداحمد،۳۶۵۱)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کہ رمضان میں عمرہ کرنا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے ، (صحیح البخاری - 1863)
رسول الله ﷺ نے فرمایا: تین دعاؤں کے قبول ہونے میں شک نہیں: باپ کی دعا، مسافر کی دعا، اور مظلوم کی دعا. ابوداؤد 1536 (ترمذی 1905، 3448؛ ماجہ 3862؛ السلسلة 2048؛ مسند احمد 9594، 9979؛ مشکوٰۃ 2250)
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
وہ رات کو دن میں داخل کردیتا ہے ، اور دن کو رات میں داخل کردیتا ہے ، اور اس نے سورج اور چاند کو کام پر لگا دیا ہے ۔ ( ان میں سے ) ہر ایک کسی مقررہ میعاد تک کے لیے رواں دواں ہے ۔ یہ ہے اللہ جو تمہارا پروردگار ہے ، ساری بادشاہی اسی کی ہے ۔ ++👇
United States Trends
- 1. Dolphins 40,4 B posts
- 2. #GoPackGo 9.134 posts
- 3. Datsun 8.447 posts
- 4. McDaniel 7.279 posts
- 5. Josh Jacobs 7.698 posts
- 6. #WinterAhead 136 B posts
- 7. Jordan Love 8.098 posts
- 8. Tulane 6.229 posts
- 9. Green Bay 10,5 B posts
- 10. Tyreek 6.632 posts
- 11. Jayden Reed 3.570 posts
- 12. Grier 1.827 posts
- 13. #MIAvsGB 9.250 posts
- 14. Jason Garrett 1.314 posts
- 15. #TPNE 1.056 posts
- 16. Jonnu 2.764 posts
- 17. The Party Never Ends 12,9 B posts
- 18. Achane 3.280 posts
- 19. Wicks 2.825 posts
- 20. bibby 1.066 posts
Something went wrong.
Something went wrong.