@AmjadH60 Profile picture

Amjad Hussain

@AmjadH60

social media activist

Similar User
one Nation 🇵🇰 photo

@onenation2663

Abdul Haq🇵🇰 photo

@abdulhaqmayo

Amanat khan photo

@Am_T11

keyboard Warrior photo

@kalbash1

ذیشان احمد photo

@_Shani77

khur shaid alam photo

@k_alam9

fiaz Ahmed photo

@fia0077

Shahid Mahmood photo

@shahid6678746

•♥•♥•♥$ąℓ€€ʍ♥•♥•♥• photo

@saleemkhan693

Umar photo

@TQ786

Shakeel Akhund• photo

@sheeen8

قائد کا جگنو photo

@SouthPunjabKing

S H E B I photo

@M_ajnu

Amjad Hussain Reposted

قدرت نے سیکس کو لطف کے لئے نہیں صرف افزائش نسل کے لئے ڈیزائن کیا ہے لہذا مرد حضرات ٹائمنگ کی فکر چھوڑ کر رومانس پر توجہ دیں حکیمی کشتے آپ کے گردے تباہ کر دینگے اور خفا وہ کسی اور بات پہ ہو جائیگی اس کے پاس باتوں کی کمی ہے؟ #AdultSchool ✌️


Amjad Hussain Reposted

ٹھیک کچھ نہیں ہوتا،بس ہم لوگ تکلیف کے عادی ہو جاتے ہیں

Tweet Image 1

Amjad Hussain Reposted

آپ کی زندگی آپس میں جڑی ہوئی ہے اس لیے اس کے کسی ایک پہلو کا زوال آپ کو متاثر کرے گا، اسے متوازن کرنے کی کوشش کریں۔

Tweet Image 1

Amjad Hussain Reposted

اے پروردگار ہمیں ہر اس راستے سے بچا جس میں ہماری بھلائی نہیں اور ہمیں ہر اس چیز سے نواز جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین 🤲🏻


Amjad Hussain Reposted

کہاں سے لاؤں اپنے جیسا بدکردار یہاں تو سب ہی فرشتے بنے بیٹھے ہیں


Amjad Hussain Reposted

پیسہ کمانے کے چکر میں اس نے بھی اپنی 9 ویڈیوز لیک کر دی ہیں

Tweet Image 1

Amjad Hussain Reposted

بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے لیکن سبھی کو چاہیٸے عمر دراز بھی ...*

Tweet Image 1

Amjad Hussain Reposted

قرآن خوانی سے نکل کر قرآن فہمی کی طرف آجائیں کیونکہ قرآن فہمی سے ہی ہماری تمام مشکلات اور دشواریوں کا حل مل سکتا ہے ...!!


Amjad Hussain Reposted

اگر آپ ایک خاموش مُجَسمہ بھی بَن جائیں، تَب بھی لوگ آپ کو نہیں چھوڑیں گے.

Tweet Image 1

Amjad Hussain Reposted

جن لوگوں کو مان نہ رکھنا آتا ہو, وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے"💔

Tweet Image 1

Amjad Hussain Reposted

عمر کے ہر حصے میں ایک آدھ محرومی ساتھ چلتی ہے جو اس بات کا پتا بتا دیتی ہے کہ ہم دنیا میں ہیں' جنت میں نہیں


Amjad Hussain Reposted

جب خالق خود میسر ہے تو پھر مخلوق کے سامنے رونا ناشکری ہے ناقدری ہے ...!!


Amjad Hussain Reposted

عارضی دنیا، عارضی لوگ، عارضی خواہشات، عارضی چیزوں کے لیے اپنی آخرت خراب نہ کریں اپنی ذندگی میں سب سے پہلے اپنی آخرت کی فکر کریں، الله کے ذکر کے لیے وقت نکالیں نیکیوں میں آگے بڑھنے کی کوشش کریں....!!!


Amjad Hussain Reposted

حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے ؟ ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن تم بتاؤ تمھارے شہر میں رواج کیسا ہے🥲


Amjad Hussain Reposted

مقام کوئی بھی ہو عاجزی اختیار کرنے سے سر بلندی ملتی ہے #مومنہ

Tweet Image 1

Amjad Hussain Reposted

کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں کہ انہیں صرف یہ ہدایت دینے کا دل کرتا ہے کہ پلیز آپ کوئی اچھی سی قبر دیکھ کر لیٹ جائیں😑🤣🤣🤭


Amjad Hussain Reposted

خدا سے ملاقات کا حوالہ شائد ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے! شاید سوال صرف یہ نہ ہو ۔ کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے؟ کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟

Tweet Image 1

Amjad Hussain Reposted

خاموشی اختیار کر لینا دب جانے کی علامت نہیں ترجیحات کا فرق ہے ہر بات اور ہر بندہ جواب کا مستحق نہیں ہوتا !!


Amjad Hussain Reposted

میری اوقات نہیں ہے کہ جنّت مانگوں، بس التجا ہے جہنم سے بچا لے یا ربّ...!

Tweet Image 1

Amjad Hussain Reposted

دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیال سچ پوچھئے تو سارا سفر واپسی کا ہے

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.