Similar User
@WekiKhan5
@ShaniNiazi_007
@Shinwari112
@Soomuchzehar
@SajidKhan593250
@ImZohaib98
اس ایک خاندان نے اپنا سب کچھ ملک پر نچھاور کردیا ہے۔ اپنی آزادیاں۔ اپنی آسائشیں۔ اپنی عزتیں تک اس ملک پر قربان کی ہیں۔ اس خاندان کا لڑکا سال بھر سے گولیاں کھا کر جیل میں ہے۔ اس خاندان کا بچہ ملٹری کورٹس میں ہے۔ اسکے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے بیڑیاں ڈال کر والدین سے ملانے لایا جاتا…
سول سرونٹس کو استعمال کرتے کرتے ان بیچاروں کی زہنی صلاحیتیں کس حد تک مفلوج کر دی گئی ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھیے اور سوچیے کہ کیا یہ رویہ کسی سرکاری ملازم کو زیب دیتا ہے؟
Legacy media election interference https://t.co/9yHck1pyA3
Look closely at these images Mohsin Naqvi & Faiz Issa. Did you not enable this and many other such atrocities? Are these not greater crimes than heckling on the street? Do you really consider yourself invincible from Justice in both this world & the Hereafter?
بے شرمی، بے حسی اور بے غیرتی کی انتہا۔ انتظار حسین پنجوتھہ کو دیکھکر وکیلوں اور عدلیہ کی غیرت جاگے گی؟ کیا جسٹس یحییٰ آفریدی اس ظلم کا کھوج لگائیں گے یا پھر قاضی صاحب کے دور کی طرح خاموشی ہی رہے گی؟
Loyalty is a very expensive trait don’t expect it from cheap people. Shameful 🖐️#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
اے رب ذولجلال! اتنی زندگی ضرور دینا کہ اِس فرعون کا اکڑ اور غرور اپنی آنکھوں سے خاک میں ملتا دیکھ سکوں۔ آج یہ لوگوں کے اغواہ اورتشدد پر جیسے فخر محسوس کر رہا یہی سب اس کے ساتھ ہوتا دیکھ سکوں۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی چھبیسویں آرمی ترمیم کی قیمت قوم کچھ یوں چکا رہی ہے۔
نانے نے ملک توڑا۔ نواسے نے آئین توڑا
آواز اٹھائیں 🛑 علیمہ خان اور عظمٰی خان کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اور نہ ہی لیڈرشپ میں کوئی انکی رہائی کے لئے آواز اٹھا رہا ہے اس لئے خان صاحب کی بہنوں کے لیے آواز اٹھانا ہم سب پر فرض ہیں
I am concerned by the treatment of former Pakistani Prime Minister Imran Khan in prison, in particular the violation of the court order permitting visits by his doctor, and the refusal to allow visits by his family. #ImranKhan deserves to be treated with dignity! #PTICanada
پاکستانیو اس سے پہلے کہ ظلم کی یہ شمشیر تم میں سے ہر ایک کی گردن تک پہنچے اِس کو روکو۔ روکو اسکو اپنی ہمت سے، اپنی طاقت سے، اپنے ایمان سے، ظالم کے سامنے ڈٹ جاؤ حسین کے انکار کی طرح ورنہ یزیدیت ظلم کرتی جائے گی اور تم اور تمہاری نسلیں یہ ظلم سہتے رہو گے۔
"منصور علی شاہ چونکہ ہمیں پسند نہیں ہے تو لہذا ہم نے اپنی مرضی کا جج بنانا ہے۔ کیا یہ جمہوریت ہے؟" شیر افضل خان مروت
عمران خان کے نام پر عوام سے ووٹ لیا اور اپنا ووٹ اسی مافیا کو بیچ دیا جس کے خلاف عوام نے انہیں مینڈیٹ دیا تھا! ان ضمیر فروشوں کا شمار پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین کرداروں میں ہو گا! #آئین_کا_جنازہ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور
You came after our women and subjected @aliya_hamza , Khadija Shah, @Dr_YasminRashid , @sanamkh22 @tayyabaraja_ and many others to extreme torture trying to scare our women from political participation. We did not stop, we did not rest. #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے لاکھوں کنٹینرز اور آنسو گیس کی وحشیانہ شیلنگ کے باوجود اربوں عمران خان کے دلیر اور محب وطن شہری ڈی چوک پہنچیں گے انشاءاللہ 🚨🚨🚨 #Islamabad #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
اے آر وائی سمیت نیوز چینلز رات کے اِس پہر جن احتجاجی لوگوں کو "انتشار پسند" لکھ کر مخاطب کررہے ہیں ، مہذب معاشروں میں اُنہیں "عوام" کہا جاتا ہے ، شرم سے ڈوب مرنے کامقام ہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پاکستان تحریکِ انصاف شاہدرہ، لاہور کے ورکر زاہد عباس کےگھر چھاپے کےدوران انکے والد محترم پر پنجاب پولیس کاتشدد، بزرگ دل کا دورہ پڑنے پر انتقال فرماگئے، یہ ظلم کی انتہا ہے اور جعلی وزیر اعلیٰ پنجاب اسکی زمہ دار ہے۔
United States Trends
- 1. SEVENTEEN 1,03 Mn posts
- 2. #UFCMacau 8.243 posts
- 3. woozi 281 B posts
- 4. BIGBANG 29,3 B posts
- 5. Ekko 25,6 B posts
- 6. #ArcaneSeason2 45,9 B posts
- 7. Kavanagh 2.367 posts
- 8. JUNGKOOK 547 B posts
- 9. Ochoa 6.607 posts
- 10. #arcane2spoilers 1.393 posts
- 11. jikook 10,4 B posts
- 12. scoups 37,7 B posts
- 13. Motta 4.764 posts
- 14. #GDRAGONxMAMA2024 118 B posts
- 15. soyeon 21,8 B posts
- 16. cheol 5.933 posts
- 17. #Caitvi 42,2 B posts
- 18. jeonghan 73,5 B posts
- 19. Kyrie 9.811 posts
- 20. Caleb Love 1.829 posts
Something went wrong.
Something went wrong.