@AminFazalamin Profile picture

Ek Hou Muslim

@AminFazalamin

Joined October 2012
Similar User
Mohsin Haider Shah photo

@khan_62742

QAISRANI BALOCH photo

@asser_asif

Mohammad Hasnain photo

@hasnaintalib

Soumyadeep Das photo

@akaappleboy

Ek Hou Muslim Reposted

CLUELESS SIND CM SHAH: What BlaBla in PA. "Country MAY BREAK UP. (If You Catch Big Thieves like us) Cowards cant name WHO IS doing it and blame easy political target. Asks "WHO will run country". Wow, the way his Crook Boss AAZ ran it, Shah must try some1 else. BUT ABETTORS CAN'T


Ek Hou Muslim Reposted

DISAPPOINTED: Me and @AmirMateen2 were at pain to discuss on 92NEWS why EX STALWARTS of democracy who even confronted BB (RazaRabbani, AitzazAhsan, SherryRehman, FarhatullahBabar, Kaira) were acting as personal servants, NAY PETS, of Zardari to defend his EXPOSED loot. INCREDIBLE


Ek Hou Muslim Reposted

آیان علی مفرور اسحاق ڈار مفرور حسن نواز مفرور حسین نواز مفرور حسین حقانی مفرور یہ سب لوگ عدالتوں سے مفرور وجہ ؟ نام ECLمیں نہیں ڈالا گیا تھا اب اتنے بڑے سکینڈل کے بعد 170 افراد بھی مفرور کروانے ہیں کیا جج صاحب؟


Ek Hou Muslim Reposted

مسجد کا جو بل دیتا تھا وه الگ سے محلے کا چوہدری بنا پھرتا تھا مولوی اس سے پوچھ کر سب کام کرتا تھا الله بھلا کرے @ImranKhanPTI کا اس چوہدری کی چودہراٹ ہی ختم کرنے لگا تمام مساجد کے بل اب حکومت پاکستان برداشت کرے گی!!!


Ek Hou Muslim Reposted

عدالت کا کام قانون اور آئین کے مطابق انصاف کرنا ہوتا ہے۔ ملک ریاض سے ڈیل اور پیپلزپارٹی کو ڈھیل نہ تو سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے اور نہ ہی چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب کو زیب دیتا ہے۔ یہ وقت گزر گیا تو کبھی واپس نہیں آئے گا۔ ہمت کیجے جناب اور لٹکا دیں ان لٹیروں کو۔۔۔!!


Ek Hou Muslim Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا۔ اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔ (صحیح بخاری، ۸۰)


Ek Hou Muslim Reposted

جب سے نواز شریف جیل گئے ہیں.. عمر چیمہ صاحب اب بہت کم ٹویٹ کرتے ہیں.. اور "پیارے میزبان" منصور علی خان نے تو ٹویٹ کرنا ہی چھوڑ دیا ہے کیا یہ محض اتفاق ہے یا میاں صاحب سے اظہار یکجہتی؟ @_Mansoor_Ali @UmarCheema1


Ek Hou Muslim Reposted

اعتزاز احسن، قائم علی شاہ، قمرزمان قائرہ، خورشید شاہ چار دہائیوں کے بعد بھی پیپلز پارٹی میں نوکر ہی رہے۔ بھٹوکےنوکر بےنظیرکےنوکر زرداری کےنوکر فریال کےنوکر بلاول کےنوکر بختاورکےنوکر۔ نسل در نسل غلام!


Ek Hou Muslim Reposted

چوہدری نثار نے حسبِ روایت آج پھر پریس کانفرنس میں عوام کا وقت ضائع کیا الیکشن سےقبل بڑی بڑی بھڑکیں ماری لیکن قومی اسمبلی کی دونوں نشتوں پر عبرت ناک شکست کھا کر اپنی سیاست ختم کروالی اگرMPAکی نشست سےحلف نہیں اٹھاناتو نشست چھوڑو تاکہ ضمنی الیکشن میںPTIجیت کر برتری حاصل کرسکے!!!


Ek Hou Muslim Reposted

جب بھی اصلی اورجعلی یونیورسٹی میں فرق جانناہوتو HEC, PMDC, PEC کےفون نمبرز پہ کال کرکے کنفرم کیاجائے۔ لیکن 90% کالز اٹھائی نہیں جاتی اوراگرکسی بدنصیب کا نمبرلگ ہی جائےتو ایسےجواب ملتاہےکہ جیسےانہیں گہری نیند سےجگادیا۔ عمران خان اسکانوٹس لیں اور ہرکال ریکارڈ کرنےکا حکم جاری کریں۔


Ek Hou Muslim Reposted

آج بینظیر کی برسی ہے.. اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے لیکن ذرداری صاحب اور بلاول اس موقعےکو بھی کرپشن چھپانے اور عدالتوں اور FIA پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کریں گے.. پیپلزپارٹی کے پاس اپنی کارکردگی دکھانے کو کچھ نہیں.. بلکہ منہ دکھانے کو بھی کچھ نہیں.. سوائے برسیوں اور سالگروں کے


Ek Hou Muslim Reposted

آج راناثناءاللہ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری اور فیاض الحسن کو گالیاں دے رہا تھا اور سامنے بیٹھے صحافی قہقہے لگا رہے تھے ہاں جی وہی صحافی جو پھٹیچر چور اور ڈاکو کہنے پہ تحریک انصاف کو اخلاقیات کے بھاشن سناتے ہیں


Ek Hou Muslim Reposted

ان رپورٹوں کے مطالعے کے باوجود لٹیروں کی وکالت کرنے والے قبیلے کو سمجھنا میرے لئے یقیناً مضحکہ خیز حد تک باعث تعجب ہے۔

یہ سمجھنے کے لیے کہ ریاستیں کیسے مفلسی اور قرض کی دلدل میں اترکر ناکامی کی بھینٹ چڑھتی ہیں پانامہ اور جعلی اکاونٹس کے بارے میں تیار کی جانے والی جے آئی ٹی رپورٹیں نہایت اہم دستاویز (کیس سٹدیز) ہیں۔ جس مقدار اور انداز میں عوامی وسائل پر ڈاکہ ڈالا گیا وہ ناقابل یقین و تصور ہے۔



Ek Hou Muslim Reposted

Our brave SHO City Rawalpindi arrested one armed Robber while another continued firing at him. These are the brave men who put their lives at risk everyday that you may go through yours peacefully. Next time you meet a police officer remember this video!!! #SalamPolice


Ek Hou Muslim Reposted

علی رضا عابدی کی موت کاہم سب کو دکھ ہےمگر اس موت کی آڑ میں اداروں پر ہرزہ سرائی کرنےوالوں پر خاص نظر رکھیں۔ یہ وہی سانپ ہیں جو کئی دہائیوں سےدشمن کےایجنڈے پر کام کر رہےہیں اور فوج پر بھونکنےکاموقع ہاتھ سےجانے نہیں دیتے دہشت گردوں کےساتھ ساتھ ان دانش گردوں کا قلع قمع بھی ضروری ہے


Ek Hou Muslim Reposted

One trillion rupees... One. Thousand. Billion. when the entire cost is 66.4 billion. Only a 1500% exaggeration. Ma’am, a humble suggestion. In any future PPP dispensation, suggest that you consider a ministry other than finance.

Even more puzzled and perplexed how Peshawar BRT can reach almost 1 trillion rupees with no mega money laundering scandal.



Ek Hou Muslim Reposted

Nestlé نے گذشتہ پانچ برس میں 14 ارب لیٹر پانی پاکستانی زمین سے نکالا، 3 کروڑ ٹیکس ادا کیا, وہی پانی 400 ارب روپے کا بیچا اور زیر زمین پانی کے زخیرے کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، کیس سپریم کورٹ میں اور اس کا دفاع نیسلے سے صرف دو کروڑ لیکر دانش مند وکیل اعتزاز احسن کریں گے


Ek Hou Muslim Reposted

نوازشریف کی بربادی کی سب سےبڑی وجہ اس کی اپنی اولاد ہے۔ مریم نواز نےنوازشریف کی سیاسی کشتی ڈبوئی اور حسین اور حسن نواز نےمقدمے میں باپ کےدفاع میں ایک کاغذ بھی نہ دیا اس میں ہم سب کے لیےسبق ہےکہ ہمیشہ اولاد کو رزقِ حلال کھلائیں۔ حرام رزق پر پلی اولاد ایسے ہی ذلیل و رسواء کرتی ہے


Ek Hou Muslim Reposted

خارجہ پالیسی پنڈی سے اسلام آباد منتقل کی جائے: رضا ربانی۔۔۔۔ باتیں تو یہ آدمی اچھی کرتا یے۔ مگر اس کا کوئی ضمیر بھی ہے کہ حامی اور پیروکار لٹیرے آصف علی زرداری کا۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.