@Aliboxer16 Profile picture

🥊علی باکسر🥊

@Aliboxer16

عشق حقیقی ہویاں عشق مجازی دونوں میں ہی شرک کی گنجائش نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔ #جابری

Joined October 2016
Similar User
Umaid Rajpoot photo

@UmaidRajpoot97

جیدار بُڈھا پٹواری ®©™ photo

@RealShaikhRehan

ASIF ALI SANDHU photo

@ASIFALISANDHU

M Usman Abbasi photo

@usmanabbasiz

اتھرا پٹواری PML-N photo

@Salmanshahid645

بات دلیل کے ساتھ 👊 photo

@Humaiz_hamza786

حق بات سچ بات photo

@mansoor_zaigham

Overseas Pakistani 🇵🇸 🇵🇰 photo

@IqbalKaaShaheen

Jawad Haider.PMLN photo

@jawadhaider007

حافظ محمد اشفاق photo

@hafiz_sgd

گوجرانوالہ دا آئینی سویلین ®️🇵🇰 photo

@MSajidShad

Shaikh Mahmood🇵🇰🇦🇪 photo

@Sidewinder808

Tariq Mahmood photo

@TariqKatel

Abbas Arain photo

@AbbasArain16

Ashraf Ali Khan🇵🇰🇯🇴 photo

@alikhan6211

آؤ اور گلے ملو کہ ہم اس بات کو جھٹلا سکیں صرف وبائیں ہی جان لیوا نہیں ہوتی محبوب کا لمس بھی نزع طاری کر دیتا ہے #محبت_کے_راستے


گذری رفاقتوں کی نمی آنکھوں میں لئے اک شخص تیرے شہر سے تنہا گذر گیا #محبت_کے_راستے

Aliboxer16's tweet image. گذری رفاقتوں کی نمی آنکھوں میں لئے
اک شخص تیرے شہر سے تنہا گذر گیا

#محبت_کے_راستے

🥊علی باکسر🥊 Reposted

امریکی سازش اور ابسلیوٹلی ناٹ دی پین دی سری منافق اعظم نیازی نے یوتھیوں کو زلیل کر رکھا ہے لیکن یوتھیے بے شرم ہیں

MSajidShad's tweet image. امریکی سازش اور ابسلیوٹلی ناٹ دی پین دی سری
منافق اعظم نیازی نے یوتھیوں کو زلیل کر رکھا ہے 
لیکن یوتھیے بے شرم ہیں

سابق DG ISI جنرل فیض حمید اپنےدور میں ایک فرعون کی حثیت سےکردار اداکررہاتھا انتشار سیاست میں مداخلت ریاست کےمفاد یےبرعکس اقدامات کرپشن جیسےسنگین الزامات ثابت ھوچکےمگراس یہ اقدامات کس کیلئےتھےاور کس کوفائدہ پہنچارہےتھے؟ اسکا تعین کرناابھی باقی ہے


ناکامیوں کی اتنی طویل فہرست ہےکہ گنوا نہیں سکتا نوکری میں ناکام بزنس میں ناکام دوستی میں ناکام موت آئی ناکام محبت کی ناکام اب تو کامیابی زہرلگنےلگی ہے🤣


وقت ِرخصت آگیا ، دل پھر بھی گھبرایا نہیں اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں۔ #محبت_مافیا #محبت_کے_راستے

Aliboxer16's tweet image. وقت ِرخصت آگیا ، دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں۔
#محبت_مافیا 
#محبت_کے_راستے

اس نےکہامیں تم سےنفرت کرتی ھوں میں نےکہاکھاو قسم تو بولی میں جھوٹی قسم نھیں کھاسکتی پھراس نےاللہ کی جھوٹی قسم بھی کھائی اور اس پر ڈٹی بھی رہی 🤣 #محبت_مافیا #محبت_کے_راستے


مخترم وزیراعظم @CMShehbaz مخترم وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 اور مخترم @OfficialDGISPR صاحب میں جاوید چوہدری کی اس بات سےاتفاق کرتاہوں کہ ریاست اس فتنےکو کچلنےمیں اتنی سست کیوں ہے؟ یہ آتےرہےگےہمارےمحافظوں کومارتےرہےگےاور ہم اگلےکی تیاری میں لگ جائینگے


🥊علی باکسر🥊 Reposted

پنجاب میں فری سولر سسٹم اسکیم کا آغاز ہوچکا ہاں وائی KP والو تم نےخود پر کتے کھوتے جاہل مسلط کرکےمزہ لےرہےہوناں


🥊علی باکسر🥊 Reposted

چل چوٹھی ۔۔۔ 🤣

HappyButt00's tweet image. چل چوٹھی ۔۔۔ 🤣

🥊علی باکسر🥊 Reposted

اگرواقعی میراثی انور مقصود کو اٹھالیاگیاہے پلیزاسے فلفور پاگل خانےداخل کردینا چاہیئےجتنی عمر اسکی ہوگئی صرف یہی کنجر بچاہے باقی سب مرگئےہیں


اِن تیز رابطوں میں کہیں کھو گیا تو پھر یہ آشنا بھی ہو گیا نا آشنا تو پھر اِس خوف سے میں دل میں تجھے لا نہیں رہا پچھلی محبتوں سے ہوا سامنا تو پھر کیسے عجیب وسوسے آتے ہیں عشق میں یہ ہو گیا تو خیر ہے ، وہ ہو گیا تو پھر

Aliboxer16's tweet image. اِن تیز رابطوں میں کہیں کھو گیا تو پھر
یہ آشنا بھی ہو  گیا  نا آشنا  تو  پھر

اِس خوف سے میں دل میں تجھے لا نہیں رہا
پچھلی  محبتوں  سے  ہوا  سامنا تو پھر

کیسے عجیب وسوسے آتے ہیں عشق میں 
یہ ہو گیا تو خیر ہے ، وہ ہو گیا تو پھر

کھڑکی چاند کتاب اور میں مدت سے اک باب اور میں شب بھر کھیلیں آپس میں دو آنکھیں ، اک خواب اور میں موج اور کشتی ساحل پر دریا میں گرداب اور میں شام ، اداسی ، خاموشی کچھ کنکر ، تالاب اور میں ہر شب پکڑے جاتے ہیں گہری نیند ، تیرے خواب اور میں #محبت_کےراستے

Aliboxer16's tweet image. کھڑکی چاند کتاب اور میں
مدت سے اک باب اور میں

شب بھر کھیلیں آپس میں
دو آنکھیں ، اک خواب اور میں

موج اور کشتی ساحل پر
دریا میں گرداب اور میں

شام ، اداسی ، خاموشی
کچھ کنکر ، تالاب اور میں

ہر شب پکڑے جاتے ہیں
گہری نیند ، تیرے خواب اور میں

#محبت_کےراستے

پاکستان دنیاکا واحد ملک ہےجہاں 278 لوگ مریں اور لاش ایک بھی نہیں ملی اور شور پوری دنیا میں پڑا ہے اسےکہتےہیں دجالی پروپگنڈہ 🤣


ریاست کو ایک بات پلےباندھ لینی چاہیئے #فتنے ہمیشہ کچلےجاتےہیں ان سےمذکرات نہیں کئےجاتے


اِک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میرے تیرے بیمار کو آیا نہیں آرام ابھی

Aliboxer16's tweet image. اِک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میرے 
تیرے  بیمار  کو  آیا  نہیں  آرام  ابھی

وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 صاحب اب تک کتنے بھگوڑوں کے شناختی پاسپورٹ منسوخ کئےگئےہیں؟ تفصیل عوام کےسامنے لائی جائے اگر نہیں کئےتو خدارا بھڑکیں مت مارا کریں چپ رہاکریں 🤫


🥊علی باکسر🥊 Reposted

یہ سب فیک نیوز کا گڑھ ہیں ان کا تسلی بخش علاج ضروری ہے

MSajidShad's tweet image. یہ سب فیک نیوز کا گڑھ ہیں 
ان کا تسلی بخش علاج ضروری ہے

میں پہلےبھی متعدد بار اپنا پیغام حکومتی وزرا خاض تور پر وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 صاحب اور @OfficialDGISPR صاحب کو پہنچاچکاہوں کہ جتنابھی نقصان ھواہے ریاست کاوہ پکڑےجانےوالی انتشاریوں سےلیکر پوراکیاجائےکیونکہ یہ بھی پیسےلیکر احتجاج کرتےہیں اور توڑ پھوڑ کرتےہیں


جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا تو فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت! تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے

Aliboxer16's tweet image. جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا تو فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے

اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا 
کون بدبخت! تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.