@Aliaman66011167 Profile picture

Ali khan

@Aliaman66011167

student of islamia college like ik

Similar User
jibbi photo

@jibbi_0

Tariq_Afridi photo

@Tariqaf55827258

Ahmad photo

@Ahmad26252373

cute boy photo

@Mir10066962Boy

Haji sab king 50.k photo

@KokoElham

Sanam photo

@Sanam51079937

khan photo

@khan156789

umar photo

@Qarar1122

Ali ali photo

@AlialiGuy33333

Ali khan Reposted

پی ٹی آئی کا عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کا فیصلہ ایک اہم کردار نے خان کے بڑی حکمت عملی کو ناکارہ بنا دیا شہباز شریف کے لیے خوشخبری👇 youtu.be/uDrpAEaStt8


Ali khan Reposted

آپس میں لڑنے سے بہتر ہے کہ متحد ہو کر آگے بڑھو اور عمران خان کو جیل سے باہر نکالو۔

Tweet Image 1

Ali khan Reposted

جنرل رانی کی نیے کاروآئی🚨 ریڑے پر مریم نواز کے فلیکس لگائے تو ٹیک نہیں تو پولیس اپکے ریڑے اٹھاۓ گی


Ali khan Reposted

”آج عدالت میں ہماری درخواست تھی کہ ہمیں سرٹیفائیڈ فارم 45، 46، 47 فراہم کیے جائیں۔ فارمز کیلئے الیکشن کمیشن کو 4 اور ریٹرننگ افسر کو 2 درخواستیں دی ہیں، جو وہ وصول کرنے کو بھی تیار نہیں۔ الیکشن کمیشن نے ایک گھناؤنا کھیل کھیلا ہے اور وہ اِس سلسلے کو کافی دیر سے جاری رکھے ہوئے ہے۔“…


Ali khan Reposted

سینیٹ انتخابات جنرل نشست کیلئے اظہر مشوانی کی کاغذات نامزدگی صوبائی الیکشن کمشنر کے پاس پشاور میں جمع کرا دی گئی۔ @MashwaniAzhar

Tweet Image 1

Ali khan Reposted

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور اور مشال یوسفزئی کی شہید ریحان زیب خان کی فیملی سے ملاقات جلد انصاف دلوانے کا وعدہ

Tweet Image 1

Ali khan Reposted

76 سالوں میں پاکستان کو ملنے والا سب سے بہادر سیاسی لیڈر عمران خان ، گولیوں لگنے کے بعد خون بہہ رہا تھا لیکن پھر بھی ورکرز کے سامنے چہرے پر مسکراہٹ رکھی یہ دن تاریخ میں ہمیشہ لکھا جائے گا


Ali khan Reposted

میٹرک اور ایف اے پاس لوگوں کا سامنا جب بریڈ فورڈ یونیورسٹی کے چانسلر سے ہوا تو ننگے ہوگئے ✍️❤️ #love #عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے @PTIKPOfficial

Tweet Image 1

Ali khan Reposted

پروردگار اس بابرکت مہینے کے صدقے ہر ایک کی مشکلیں آسان فرما اور عمران خان کو قید سے نجات دے آمین سب لکھیں آمین


Ali khan Reposted

چوکیداروں آپ کو یاد ہے ؟ ہم بھلانے نہیں دیں گے 🚨🔥

Tweet Image 1

Ali khan Reposted

انکا لیڈر ( نواز شریف) تو وہ ہے جس کی پاکستان مخالف Statement انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں پڑھی گئی تھی- بیرسٹر گوہر علی خان 🔥


Ali khan Reposted

9 مئی کے ڈرامے کے بعد جب ہمارے لوگ جیلوں میں گئے تو لوگ ان سے آ کر ملتے تھے اور کہتے تھے کہ تحریک انصاف کو چھوڑ دو کیونکہ اگلے الیکشن میں تحریک انصاف نہیں ہوگی۔ جنید اکبر @JunaidAkbarMNA #PTI bit.ly/3TBJXu9

Tweet Image 1

Ali khan Reposted

اہم مطالبہ 🚨 اس نوجوان نے اپنی زندگی قربان کردی حقیقی آزادی کے خاطر اور ہمارے لیڈران مفاہمت کی سیاست کی باتیں کررہے ہیں پاکستان تحریک انصاف کا کوئی ورکر چپ نہیں بیٹھے گا ہم آپ کے خلاف بھی احتجاج ریکارڈ کرائیں گے انشاء اللہ 🔥

Tweet Image 1

Ali khan Reposted

صبح سے جس ویڈیو کو لے کر پٹواری پروپگینڈا کر رہے تھے اس ویڈیو کی حقیقت یہ ہے سپیکر ایاز صادق کی زبانی خود سنیں


Ali khan Reposted

شہباز شریف حکومت کی فلسطین دشمنی سامنے آگئی پولیس کو ہدایت کی گئی کہ فلسطینی پرچم اسٹیڈیم میں نہیں لہرانے دیا جائے شیم یہ رہا اسلامی جمہوریہ پاکستان اس کلپ کو ریٹویٹ کریں پھیلائیں

پہلے یہ ویڈیو دیکھ کے مجھے لگا شاید میں اسرائیل کے اندر ہوں نہیں نہیں میں بالکل غلط ہوں یہ بالکل پاکستان کے اندر اور پاکستان کے پی ایس ایل میچ میں فلسطین کا جھنڈا کیسے کھینچا جا رہا ہے کیسا ظلم جبر ہے یہ پاکستان ہے???



Ali khan Reposted

شیر افضل مروت درست کہے رہے ایم ڈبلیو میں شمولیت کا فیصلہ ہوا تھا جبکہ انہوں نے مخصوص نشستوں کی فہرست بھی الیکشن کمیشن میں جمع کرائی ہوئی تھی سینٹر علی ظفر کی تصدیق


Ali khan Reposted

عمران خان کی وجہ سے پورے دنیا میں اسلام فوبیا کا دن منایا گیا قوم کی خاطر جیل میں پڑا پاکستان کا ہیرو ، کرکٹ سٹار عالم اسلام کا لیڈر رمضان میں پوری قوم کی خصوصی دعاؤں کا منتظر ہے !


Ali khan Reposted

عمران خان کا صنم جاوید کو سینیٹ میں لانے کا فیصلہ انتہائی بہترین ہے، صنم نے سیاسی میدان میں ایک نئی مثال سیٹ کی ہے، سیاسی اصولوں اور روایات کو بدل کر رکھ دیا ہے، صنم سینٹ میں ایک توانا آواز ہوگی

Tweet Image 1

Ali khan Reposted

ارسلان بلوچ کو چاہنے والے صرف ایک سوال کا جواب مجھے ارسلان بلوچ سے لے کر دے دیں انگلینڈ میں تحریک انصاف کے اتنے زیادہ احتجاج ہوئے دھرنے ہوئے کسی ایک احتجاج یا دھرنے میں یہ بندہ کسی کو نظر ایا ہر وقت سوشل میڈیا پر پی ٹی ائی کے لوگوں کو اپس میں لڑانے کا یہ کام کرتا ہے

Tweet Image 1

Ali khan Reposted

جہاں آج امریکہ میں احتجاج ہوا ہے،وہاں ایک طرف IMF اور دوسری طرف ورلڈ بنک کے دفاتر تھے،درمیان میں پولیس کھڑی تھی اور پاکستانی وہاں پرامن احتجاج کر رہے تھے۔ جبکہ یہاں پرامن مظاہرین کو گاڑیوں میں ڈالا جاتا ہے،بدتمیزی کی جاتی ہے، یہ سب دیکھکر شرم آتی ہے۔ سینیٹر PTI ڈاکٹر زرقا


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.