@AliTano15163183 Profile picture

Ali Tanoli

@AliTano15163183

Banker @ Bank Alfalah

Joined February 2019
Similar User
ScorpianN Khan 🇵🇰🇵🇸 photo

@_ScorpiaN1982_

Mamoona mahrosh photo

@MamoonaMahrosh

Arslan Ahmad photo

@ArslanA18137264

The Leader_ImranKhan photo

@AnamGulam

Mohammad Owais photo

@Mohdowais1993

Mohammad Mohsin photo

@DilMalomaat

syed luqman Shah photo

@syedluqmansh

Abbas Muhammad photo

@AbbasMu66476963

Muzafar Gohar photo

@MuzafarGohar

Sameer Baloch photo

@SameerBO1

Wahab Siddiqui photo

@Wahab9t9Sid

Jᴜɴᴀɪᴅ ᴋʜᴀɴ photo

@JKhanakazi

Ibrahim photo

@Ibrahim27252981

khurram photo

@khurram95178809

Ali Tanoli Reposted

اس جنون کو، اس نظریئے کو کوئی طاقت دلوں سے نہیں نکال سکتی


Ali Tanoli Reposted

شیر افضل مروت۔۔ برابر کے شریک ہے اس قتل عام میں۔۔ شیر افضل ثابت ہؤا مفاد پرست اور دوغلے انسان ہے۔۔۔ ہر بندے کا احتساب ہوگا۔۔ کسی پر رحم نہیں کیا جائے


Ali Tanoli Reposted

🚨رات 2 بجے کے بعد دیواریں پھلانگ کر وہ ہمارے گھر میں داخل ہوئے اور بچوں پر تشدد کیا اور پھر بغیر وارنٹ کے شاکر اعوان کو تشدد کرتے ہوئے اغواء کرکے لے گئے اہلیہ شاکر اعوان


Ali Tanoli Reposted

اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کچھ لوگ نادیہ خٹک کے ساتھ بحث کر رہے ہیں کہ ہم نے ڈی چوک جانا ہے نادیہ خٹک اُنکو منع کر رہی ہیں کہ ڈی چوک جانے کا فیصلہ نہیں ہوا.


Ali Tanoli Reposted

ہاں بتائیں ذرا ایتھکس کیا ہوتے ہیں۔ چلوائیں ذرا ٹرولز سے سنو نیوز کے مطیع اللہ جان پر نیوز پیکج کی ویڈیو۔ اب چلا کیوں نہیں رہے مریم نواز سوشل میڈیا سیل کے کُتّو؟؟؟


Ali Tanoli Reposted

مجھے یہ بھی پتا ہے کہ 278 شہیدوں کی ⁧⁩لاشیں کہاں پڑی ہوئی ہیں۔ جاوید چوہدری


Ali Tanoli Reposted

عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع


Ali Tanoli Reposted

پرانی کہاوت ہے تیسری نسل پہلی نسل کا بنایا ختم کردیتی ہے۰ میلو اس کی اعلی مثال ہے

باچا خان کے نظریے کا اصلی قاتل ۔۔۔

Tweet Image 1


Ali Tanoli Reposted

گیارہ سال پہلے کی کہی بات آج سچ ثابت ہوگئی


Ali Tanoli Reposted

یہ لیں ، بننا شروع ہوگئیں ویڈیوز آپکے دھوکے پہ


Ali Tanoli Reposted

خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے: شاہد خٹک


Ali Tanoli Reposted

شرم سے ڈوب مرو بغیرتوں اب تو تمہارے اپنے بھی گواہیاں دے رہے ہیں۔۔۔

Tweet Image 1

Ali Tanoli Reposted

There is a dirty little secret behind Islamabad target killings of Pashtuns , Pakistan Military Dictator Asim Munir and ISI Spy master Asim Malik want to ignite a civil war in Pashtun Belt and will let that war come towards Islamabad. The ultimate goal is to blackmail West…

Tweet Image 1

Ali Tanoli Reposted

ڈاکٹر معید پیرزادہ کے مطابق خدا نخواستہ عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے ایک حساس ادارے میں میٹنگ ہوئی اور ایک افسر نے سوال پوچھا کہ اگر عمران خان کی ڈیتھ ہو جائے تو کیا ردعمل ہوگا یہ سوال سن کر سب دم بخود رہ گئے


Ali Tanoli Reposted

زیرو پوائنٹ کے پاس محسن نقوی ملا تھا۔۔۔۔ محسن نقوی کو لوگوں نے بھگایا تھا۔۔۔۔ اسی وجہ سے ہم پر گولیاں چلائی گئی۔۔۔۔۔


Ali Tanoli Reposted
Tweet Image 1

Ali Tanoli Reposted

خیبر پختونخوا اسمبلی! اپنے شہداء کو نا ہم بھُولیں گے اور نا ہی کسی کو بھُولنے دینگے۔ اِس کا حساب تو ہم لے کر رہیں گے۔ حساب تو تُم کو دینا پڑیگا۔

Tweet Image 1

Ali Tanoli Reposted

علی امین گنڈا پور 🚨 ہمیں عمران خان کی رہائی چاہئے، جلد سے جلد چاہئے، ورنہ ہم تیار ہوکر آئیں گے، گولیوں کا جواب گولیوں سے دیں گے، ذمہ دار آپ ہوں گے


Ali Tanoli Reposted

وہ شہید کا جسد خاکی واپس نہیں کر رہے تھے وہ کہہ رہے تھے سائن کرو کہ ایکسڈنٹ ہوا ہے ہم نے سائن کیا کہ ایکسڈنٹ میں شہادت ہوئی ہے تو پھر ہمیں جسد خاکی دیا گیا


Ali Tanoli Reposted

شہبازشریف جسے فتنہ کہہ رہے ہیں وہ فتنہ 8 فروری کو جیت گیا تھا اگر یقین نہیں آتا تو صرف لاہور شہر کے الیکشن کا آڈٹ کروا لیں آپ کو اندازہ ہو جائے گا. مظہر عباس


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.