Similar User
@AHM3DBR
@wearenotalonehm
@moeedmadni
@Khan69891538
@ManonRent
@mfiq555
@AkiWajahat
@RanaMudassar05
کسی نے کیا خوب کہا ہے۔ 👇🤣🤣🤣
جو نوازشریف سپریم کورٹ پر حملہ کروا سکتےہیں،جسٹس ملک قیوم کو فون کروا کر بینظیر کی سزا بڑھوانےکا حکم دے سکتےہیں، حسین نواز کو مسجد نبویﷺ جیسےمقدس مقام پر بھیج کر مرحوم جج ارشد ملک کو 50 کروڑ روپےکے لالچ سےخریدنےکی کوشش کر سکتےہیں تو اپنےنوازے ہوئےجج سےایک بیان دلوانا کیا مشکل؟
Babar Azam @babarazam258 named as Captain of the ICC Most Valuable Team of T 20 World Cup. His time has come. And no Indian in the XI as expected @ICC
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج شمیم والی خبر شائع کرنے پر انصار عباسی اور میر شکیل الرحمن وغیرہ کے خلاف جتنے غصے سےتوہین عدالت کی کاروائ شروع کی ہے اگر یہ غصہ کچھ دن قائم رہا تو یہ خبر شریفوں کے سہولت کاروں کے گلے پڑ سکتی ہے
جج شمیم کواچانک خواب آنے کی وجہ مریم صفدر کی 17 تاریخ کو لگنے والی اپیل ہے جس میں وہ ہر صورت تاخیر کروانا چاہتی ہیں۔سب سے پہلے تو جج شمیم پر fir ہونی چاہئیے کہ انہوں نے یہ راز اتنے سالوں تک چھپا کر کیوں رکھا۔دوسرا رانا صاحب ساہیوال سے نکل کر گلگت میں جج کیسے اور کس حکومت میں لگے
بھئی واہ۔ رانا شمیم جس جج کا نام لے کر شور مچا رہے ہیں کہ ان کو چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا تھا کہ نوازشریف اور مریم کو الیکشن سے پہلے رہائی نہ دینا، وہ جج صاحب اس بینچ کا حصہ ہی نہیں تھے۔ 😂😂😂 Such a weak plot, eh?! 🤗
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے ”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں عاجزی اور سستی سے‘بزدلی اور بڑھاپے کی ذلیل حدود میں پہنچ جانے سےاور میں تیری پناہ مانگتا ہوں زندگی اور موت کےفتنوں سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کےعذاب سے۔“ {صحیح بخاری:2823} #Ahades_e_Nabvi_ﷺ
اے اللّٰہ ..۔.!🤲 اپنے پیارے نبیﷺ کے صدقے اور وصیلہ سے ہم سب پر اپنی رحمت فرما۔ 🌸 آمین 🌸
بابر اعظم اور ٹیم کے نام: ان لمحات میں مجھے آپ سب کے احساسات کا خوب ادراک ہے کیونکہ کرکٹ کے میدان میں مجھے بھی ایسی ہی مایوسیوں کا سامنا رہا۔ مگر جس معیار کاکھیل آپ نے پیش کیا اور جیت کےبعد جس نوعیت کی عاجزی آپ نے دکھائی اس پر آپ سب کو فخر ہونا چاہئیے۔ ٹیم آسٹریلیا کو جیت مبارک!
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ نبی ﷺ نے فرمایا : ’’ محرم اپنا نکاح کرے نہ کسی کا کرائے اور نہ نکاح کا پیغام بھیجے ۔‘ {سنن نسائی:3278} #ahades_e_nabvi_ﷺ
عمران خان نے بہت اچھا کیا کہ 2014 میں APS پشاور سانحے پر سیاست کرنے کی بجاۓ نوازشریف کے ساتھ تمام سیاسی اختلافات بھلا کر دہشتگردوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو گئے آج وہی ن لیگ بےحسی سےاسی واقعےپر سیاست کر رہی ہے۔ شہباز شریف کی وہ التجا ہمیں بھولی نہیں کہ TTP (صرف) پنجاب پر حملے نہ کرے
آسٹریلیا نے بہت سیاسی وقت چنا ہے دورے کے اعلان کا۔ تا کہ غصہ کم ہو جائے پاکستانی ٹیم کا 😂
Today is the second anniversary of the Kartarpur Corridor - a corridor of interfaith harmony that allows India’s Sikh community special access to one of their holiest sites. Kartarpur Corridor reflects my government’s commitment to minority rights and interfaith harmony.
کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ #SBP واضح طور پر ان خبروں کی تردید کرتا ہے اور وضاحت کرتا ہے کہ ایسی کوئی تجویز فی الحال زیرِ غور نہیں۔
Sometimes the most productive thing you can do is relax. 🧘
"عمران خان میرے دوست نہیں، BOSS ہیں" آرمی چیف کے اس بیان پر ہماری ساتھی خاتون صحافی جب صدمے سے باہر آ جائیں تو ایک نیا کالم لکھ کر SAME PAGE پر روشنی ڈالیں تو اس بیان کا مزہ دوبالا ہو جاۓ! 😂😂😂
بدمعاشوں کو اتوار کے دن بھی ضمانتیں دینےوالے، انکی زندگی کی ضمانتیں حکومت سے مانگنےوالے، 50روپے کےسٹیمپ پیپر پرمشہور زمانہ چورکوملک سےبھگانےوالے، ایک چورنی کوبھاگے ہوۓکی تیمارداری پرضمانت دینےوالے، چینی چوروں کواسٹے آرڈر دینےوالے، اب کونسا نیا تماشہ کرناچاہتے ہیں؟ @_NadeemZaidi
United States Trends
- 1. DeSantis 35,3 B posts
- 2. Pete 303 B posts
- 3. Jokic 12,4 B posts
- 4. Kerr 7.265 posts
- 5. Mavs 12,5 B posts
- 6. Podz 3.368 posts
- 7. Clemson 25,2 B posts
- 8. Brea 2.653 posts
- 9. Nuggets 17 B posts
- 10. Jamal Murray 1.516 posts
- 11. Wiggins 2.795 posts
- 12. Kentucky 19,3 B posts
- 13. Marcus Smart 2.679 posts
- 14. azealia 4.111 posts
- 15. NBA Cup 15,3 B posts
- 16. Kuminga 2.351 posts
- 17. Grizzlies 6.352 posts
- 18. #MFFL 4.120 posts
- 19. XDefiant 17,9 B posts
- 20. Knicks 15,9 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.