@AhmednoorAsif Profile picture

AHMED,🇵🇰

@AhmednoorAsif

Similar User
Adham Amr (dodz amr) photo

@AdhamAm27138123

Osama Elamin photo

@OsamahElamin

Glory off Abu Dhabi photo

@AlgemziMania

O M N I photo

@omni_GD

hhox photo

@jerjen_

AHMED,🇵🇰 Reposted

اپنی بہن کو انصاف دلانا ہے میرے بھائیوں ۔۔ان کو عبرتناک سزا دلوانی ہے


AHMED,🇵🇰 Reposted

ثابت ہوا کہ مریم نواز جمائمہ خان کی جوتی کے نیچے لگی خاک برابر بھی نہیں ۔۔۔۔۔

Tweet Image 1

AHMED,🇵🇰 Reposted

خبر کی مزید تفصیل جانئیے urdupoint.com/n/4192628 @Jemima_Khan #ImranKhan #AdialaJail #PTI

Tweet Image 1

AHMED,🇵🇰 Reposted

لاہور میں طلباء و طالبات کے احتجاج کو طاقت سے کچلنے کے خلاف پشاور میں آئی ایس ایف کی احتجاجی واک


AHMED,🇵🇰 Reposted

نواز شریف کہتے ہے نریندر مودی کو پاکستان آنا چائیے تھا ہم جلد مل کر ایک ساتھ بیٹھے گے لیکن اس کے باؤجود مودی کا یار کون ہے عمران خان کشمیر کا سودا کس نے کیا عمران خان عمران ریاض


AHMED,🇵🇰 Reposted

It's Khan's tigers call. Don't wait. 17 October #DChowkprotest @haidersaeedpti @alizaihere


AHMED,🇵🇰 Reposted

یہ ہمارے ملک کا مستقبل ہیں، انکے ساتھ ظلم و ذیادتی پاکستان کے ساتھ ظلم ہے۔ پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے، اور اس بچی کو انصاف مہیا کرے۔


AHMED,🇵🇰 Reposted

بیرسٹر گوہر 2 ڈاکٹرز کی ملاقات سے مطمئن ہوں گے ہم بطور فیملی پمز کے ڈاکٹرز سے مطمئن نہیں جب تک اُنکی ملاقات ڈاکٹر عاصم سے نہیں کروائی جاتی تب تک یقین کرنا مشکل ہے۔ نورین خان #NoreenKhan #ImranKhan #GoharAliKhan siasat.pk/threads/908246

Tweet Image 1

AHMED,🇵🇰 Reposted

"میں آج عمران خان کیلئے بھی لڑوں گی اور تحریک انصاف کی خواتین کے حقوق کیلئے بھی لڑوں گی کیونکہ میں نے کالا کوٹ پہنا ہے"ربیعہ باجوہ #ImranKhan Video link : siasat.pk/threads/908227

Tweet Image 1

AHMED,🇵🇰 Reposted

یونیورسٹی آف گجرات!


AHMED,🇵🇰 Reposted

منصور علی خان کی سب سے اچھی عادت 🚨 عمران خان کے مخالفین کے منہ پر زور دار تھپڑ


AHMED,🇵🇰 Reposted

آفرین ہے ہماری نوجوان نسل پر جو اپنی 16 سالہ ساتھی کے زیادتی کا نشانہ بننے پر بھیڑ بکریوں کی طرح خاموش رہنے کی بجائے اٹھ کھڑے ہوئے۔


AHMED,🇵🇰 Reposted

150کیسز کیلئے علیحدہ آئینی عدالت بنانے سے نظام تباہ ہوجائے گا، حافظ حمد اللہ مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/hafiz-hamdulla… #ARYNewsUrdu

Tweet Image 1

AHMED,🇵🇰 Reposted

اس ویڈیو کو انٹرنیشنل میڈیا کو ٹیگ کرو ۔۔۔۔۔ x.com/Itx_Wahab123/s…


AHMED,🇵🇰 Reposted

مرد قلندر نے 2014 میں کہا تھا “ میں تو مشکلات سہہ لوں گا مگر آپ کے لیے اور آپ کے بچوں کے لیے قابل برداشت نہیں ہوگا” ۔۔ “نکلو پاکستان کی خاطر۔۔نکلو عمران خان کی خاطر” 17 اکتوبر #DChowkProtestByCitizens


AHMED,🇵🇰 Reposted

گجرانوالہ پنجاب پولیس اور پنجاب کالج کے طلبا آمنے سامنے!


AHMED,🇵🇰 Reposted

جیل میں قید عمران خان سے متعلق جمائما خان کی ٹویٹ کے بعد غیرملکی صحافی ، عالمی انسانی حقوق کی تنظمیں، میڈیا گروپس بھی بول پڑے۔۔ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ۔۔ پاکستانی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا siasat.pk/threads/%D8%AC…


AHMED,🇵🇰 Reposted

خواتین طلبا کو کالج کے اندر بند کر دیا گیا تھا،پھر لڑکوں نے گیٹ توڑ کر لڑکیوں کو نکالا،اپنی بہنوں کی حفاظت کر دکھائ!


AHMED,🇵🇰 Reposted

جو کہتے ہیں آرمی چیف پر بات نہ کریں تو کیا ہمارا مینڈیٹ اسرائیلی آرمی چیف نے چرایا تھا۔۔۔ صدام خان ترین 🔥🔥


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.