Similar User
@NeelumCh1
@IbnEAdam01
@bloach45
@opimist786
@MariaS0709
@NoumanB51248027
@JaveeQureshi
@Rafiull20508685
@shahzad_00777
@DrImran85
@Haseeb_pti786
@Hanigeetiger
@AliJatoi95
@QiasSatti3
@A3NR0X
Defensive ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بشری بی بی نے صرف عمران خان کا پیغام پہنچایا ہے۔ باریک وارداتیوں کو اگنور کریں اور فوکس 24 کے احتجاج پر رکھیں۔
بشری بی بی کی ایک ویڈیو سے تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاجی پروگرام کی جتنی تشہیر کی وہ گزشتہ دس دن میں نہ ہوسکی۔
بشریٰ بی بی نے سعودیہ کے حوالے سے کچھ بھی نہیں بولا۔۔۔ باجوہ کا سسر قادیانی ہے۔۔۔۔ بشریٰ بی بی کا اشارہ باجوہ کے سسر کی طرف تھا۔۔ مہربانی کریں بشریٰ بی بی پر کیچڑ اچھالنا بند کریں اور 24 نومبر پر فوکس کریں
عمران خان کی کال پر 24 نومبر کو بنوں سے بہت بڑا سرپرائز دینے جارہے ہیں۔ انشاء اللہ، پہلے کی طرح عوام کے سمندر کےساتھ اسلام آباد کا رخ کرینگے۔
فوجی سوچ رہے سی عمران خان نو سعودی عرب بھیج دواں گے زبردستی۔ اج عمران خان نے اتے آلو رکھوا دتا بشری ہتھوں۔
24 نومبر کی تاریخ صرف ایک شرط پر تبدیل ہو سکتی ہے کہ عمران خان باہر آ کر خود عوام کو بتائیں۔ بشریٰ بی بی کا عوام کے نام اہم پیغام #نومبر24_خان_کی_کال #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
نصرت جاوید کی پی ٹی آئی اور خان صاحب @ImranKhanPTI سے خنس کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اس کے باوجود اگر بشری بی بی کی بات نصرت جاوید کو سمجھ آ گئی کہ ان کا اشارہ باجوہ اور اس کے قادیانی سسر کی طرف تھا تو باقیوں کی عقلوں کو کیا ہوا ہے ؟؟ ۔۔ اب یہ ٹاپک بند ۔۔ تمام توجہ 24 نومبر ۔۔ بات ختم
بشریٰ بی بی عمران خان کے مدینہ میں پہلی بار ننگے پاؤں چلنے کا ذکر کر رہی تھیں حوالے کیلئے بتاتا چلوں کہ تب عمران خان وزیر اعظم نہیں بنے تھے اور الیکشن میں ڈیڑھ مہینہ باقی تھا تو سعودی عرب سے کال آنا تو ممکن ہی نہیں تھا جب عمران خان وزیر اعظم تھے ہی نہیں
24 نومبر کا احتجاج حکومت اور ہینڈلرز کے لیے ہوش ربا ہو گا۔جو آپ نے اس سے پہلے دیکھا وہ اس کا ٹریلر بھی نہیں۔گراونڈ پر مومینٹم نا قابل بیان ہے۔بہتر ہے چوہدری میراثیوں کو فارغ کر کے عوامی مینڈیٹ حقداروں تک پہنچانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کرے ورنہ شاید اس کی مہلت بھی نہ ملے۔
جنرل باجوہ نے ہم سب کو بلا کر کہا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانی ہے ! مولانا فضل الرحمان ۔۔۔ باجوہ کو اس کی بھی وضاحت دینی چاہیے یا کہہ دینا چاہیے کہ مولانا جھوٹ بول رہا ہے ۔۔۔
جنرل باجوہ کی اور سے کہا جا رہا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں ہوئی یہ وہی جنرل ہے جس نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ فوج نے جنوری سے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سیاست کا حصہ کبھی نہیں ہو گی اُس کے بعد جو ہوا وہ ریکارڈ پر ہے
جو یہ کہہ رہے ہیں کہ احتجاج سے نقصان ہوتا ہے انھوں نے کبھی اس بات پر غور کیا کہ آٹھ فروری کو الیکشن چوری کرنے سے ملک کو کتنا نقصان ہوا؟ ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔پی پی پی کا کردار منافقانہ ہے، باپ ایک بات کرتا ہے بیٹا دوسری،جو کچھ ہو رہا ہے اس میں یہ شریک ہیں۔ رؤف حسن
عمران خان کو رہا کرانے کے لیے نہ تو امریکہ کی ضرورت ہے نہ سعودیہ کی ضرورت ہے تو پاکستانی عوام کی
عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر میں کوئی تبدیلی نہیں جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں بشریٰ بی بی
بی بی صاحبہ کے بیان کو لے کر جو جو چھلانگیں لگا رہا اسے لگانے دیں انھوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی جس پر یہ فساد کر سکیں، انھیں لگا رہنے دیں اور اپنا فوکس 24 نومبر پر رکھیں۔
جنرل باجوہ کے خاندان کے اہم ترین فرد کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، باقی آپ سمجھدار ہیں۔ اشارے کہاں ہیں اور کدھر ہیں!
بشرٰی بی بی نے آج عالم اسلام کی آنکھیں کھول کر رکھ دی ہیں۔
بی بی صاحبہ نے اپنے پورے بیان میں کہیں یہ نہیں کہا کہ کال سعودیہ نے کی ۔۔ بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے والے وہی ہیں جو نو مئی نو مئی کرتے پھرتے ہیں۔
آج اڈیالہ جیل میں خان صاحب کو کل کے تاریخ ساز ورچوئل جلسے کی مکمل رپورٹ پیش کی گئی جس پہ انہوں نے سوشل میڈیا ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور بہت خوشی کا اظہار کیا اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ صاحب کے ذریعے ایک خصوصی پیغام بھیجوایا ہے۔
United States Trends
- 1. Pam Bondi 25,9 B posts
- 2. Brian Kelly 2.277 posts
- 3. Gaetz 889 B posts
- 4. Bryce Underwood 10,6 B posts
- 5. #GoBlue 3.931 posts
- 6. Ken Paxton 20,8 B posts
- 7. Aaron Judge 11,4 B posts
- 8. DeSantis 33,8 B posts
- 9. Rubio 48,2 B posts
- 10. Shohei Ohtani 14,2 B posts
- 11. Browns 25,3 B posts
- 12. Collins 103 B posts
- 13. Trey Gowdy 7.678 posts
- 14. Lindor 2.055 posts
- 15. Dashie 5.753 posts
- 16. Mark Levin 3.014 posts
- 17. LSU to Michigan 3.672 posts
- 18. Curtis 64,6 B posts
- 19. AL MVP 5.245 posts
- 20. Volvo 26,1 B posts
Who to follow
-
Neelum Ch
@NeelumCh1 -
Ibn e Adam
@IbnEAdam01 -
Muhammad Shoaib
@bloach45 -
Danishali
@opimist786 -
Maria
@MariaS0709 -
Nouman Bhatti
@NoumanB51248027 -
Javee Iqbal Qureshi
@JaveeQureshi -
Niyazai
@Rafiull20508685 -
AhMadShAhZaD⚪️
@shahzad_00777 -
Dr.Imran
@DrImran85 -
Haseeb UL Hassan
@Haseeb_pti786 -
12345
@Hanigeetiger -
Ali Jatoi(بلوچ)
@AliJatoi95 -
Qias Satti
@QiasSatti3 -
Faizy
@A3NR0X
Something went wrong.
Something went wrong.