@AbdurRe53558389 Profile picture

Abdur Rehman

@AbdurRe53558389

Similar User
Engr Aftab Umrani photo

@MiraftabUmrani

Facho Mazhar Ali photo

@FachoMazhar

OMER AZHAR (Bhatti) photo

@OmerBhattiPPP

Umair Khanzada photo

@umairkzofficial

Anwar Ali Khan Advocate photo

@anwaradv01

Mubarak Hussain UwU😽 photo

@iMubarakHussain

Waheed Ali Shaikh photo

@WaheedAliShaik6

Mian Amjad photo

@MianAmjadfr

MALIK SRC photo

@AliShan_S_R_C

Javaid Iqbal photo

@javaid_iqbal101

Rana Muhammad Ashar photo

@Ranaasharg

Waqas Khan 🇵🇰 photo

@XBoifriend

Khawar Bashir photo

@KhawarBashir7

Muhammad Aqeel photo

@M_Aqeel118

imtiaz shah photo

@imtiaz_shah

Abdur Rehman Reposted

وزیرِاعظم @ImranKhanPTI آج صرف سید علی گیلانی نہیں لاکھوں مظلوموں کو آپ کی مدد کی اشد ضرورت ہے۔۔ وزیرِ اعظم صاحب واقعی اگر آج ہم خاموش رہے تو اللہ کے ہاں جوابدہ ہوں گے۔۔

اگرہم مرگئے اور آپ خاموش رہے توآپ اللہ کے ہاں جوابدہ ہوں گے،سید علی گیلانی



Abdur Rehman Reposted

آپ ﷺنے فرمایا: جب زنا کرنے والا زنا کرتا ہے تو زنا کے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،جب چوری کرنےوالا چوری کرتا ہے تو چوری کے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا۔جب شراب پینے والا شراب پیتا ہے تو پیتے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،اس کے بعد بھی اب تک اس کی توبہ کا دروازہ کھلا ہواہے۔ (نسائی،۴۸۷۵)


Abdur Rehman Reposted

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو ( دل سے ) سچی توبہ کرتا ہے۔“ (بخاری،۶۴۳۶)


Abdur Rehman Reposted

جہاں روضہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں یہ قسمت نہیں تو پھر اورکیا ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا

Tweet Image 1

Abdur Rehman Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔ (صحیح بخاری، ۱۴۱۷)


Abdur Rehman Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے ( کسی ظالم کے ) سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“ (بخاری،۶۹۵۱)


Abdur Rehman Reposted

ملک عاشق نقاش میرے شفیق والد نقاشی میرے استاد

Tweet Image 1

Abdur Rehman Reposted

آپ ﷺنے فرمایا: کوئی شخص نماز کی وجہ سےجب تک کہیں ٹھہرارہے گا اس کایہ سارا وقت نماز میں شمار ہو گااور ملائکہ اس کےلیے یہ دعا کرتےرہیں گے کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرمااور اس پر اپنی رحمت نازل کر(اس وقت تک)جب تک وہ نماز سےفارغ ہوکر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائےیابات نہ کرے۔ (بخاری،۳۲۲۹)


Abdur Rehman Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوار پید ل کو سلام کرے ، چلنے والا بیٹھے ہو ئے کو سلام کرے اور کم لو گ زیادہ لوگوں کو سلام کریں ۔ (صحیح مسلم، سلامتی اور صحت کا بیان،۵۶۴۶)


Abdur Rehman Reposted

جے یو آئی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے تحریک التوا جمع

Tweet Image 1

Abdur Rehman Reposted

ہر معاملہ میں مغرب کی پیروی کرنے والے دیسی لبرلز کو پتہ تو ہوگا کہ امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں شادی کی قانونی عمر 16 سال ہے 18 نہیں۔جبکہ میساچوسیٹس میں 12 ، انڈیانا، ہوائی اور جارجیا میں 15 اور پینسلوانیا اور نیویارک میں 14ہے۔اور کیلیفورنیا میں کم از کم عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔


Abdur Rehman Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)


Abdur Rehman Reposted

خادمِ مصطفیٰ معاویہ معاویہ پیشوا مقتدیٰ معاویہ معاویہ بعدِصدیق و فاروق و عثماں،علی رہبرِ قافلہ معاویہ معاویہ شرفِ کاتب کا تمغہ ملا آپ کو عظمتوں کا پتہ معاویہ معاویہ دشمنِ معاویہ دیکھ لے آج بھی ہرنگر ہرجگہ معاویہ معاویہ


Abdur Rehman Reposted

صحابہ کرام ہمارا ایمان ہیں اور ایمان کی حفاظت فرض ہے۔ #RemoveShehlaRaza


Abdur Rehman Reposted

#امیر_المؤمنین_سیدنا_امیر_معاویہ رضی اللہ عنہ کو آقا پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اور دعا دی فرمایا : “الہم علمہ الکتاب والحساب و قه العذاب “ ترجمہ : اے اللہ معاویہ کو کتاب و حساب کا علم دے اور عذاب سے اس کی حفاظت فرما۔


Abdur Rehman Reposted

“انگریز کون ہوتا ہے مجھے جنگ سکھانے والا”

Tweet Image 1

Abdur Rehman Reposted

رواں مالی سال کے آٹھ ماہ میں معیشت کو تباہ ، کمر توڑ مہنگائ اور ڈالر کو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا کر اسد عمر رخصت ہوۓ۔ نیز قرضوں میں پونے تین بلین ڈالرز کا خطرناک اضافہ بھی کیا (جس میں 3 بلین سعودی اور 1 بلین اماراتی قرضہ شامل نہیں)۔ زمہ دار کون ؟؟ #AsadUmarResigns


Abdur Rehman Reposted

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  مسواک منہ کی پاکیزگی، رب تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ ہے ۔ (سنن نسائی، ۵)


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.