@AbdulRahmanVirk Profile picture

عبدالرحمٰن عرشی

@AbdulRahmanVirk

‏‏‏حد سے بے حد ہو گیا ہوں۔ جب سے میں تیرا ہو گیا ہوں

Joined February 2018
Similar User
Dr Tayyab Husnain photo

@Dr_tayab_Zafr

Malik Akmal photo

@malikakmal457

Engineer Noor photo

@EngHamin

Abid Ali Azaad photo

@Ajnabi107

وقار علی وڑائچ photo

@waqarbw1

Imran khan photo

@Imrankh14328733

Hamid Riaz photo

@Hamid14031967

Arslan Gujjar photo

@ArslanG35226606

Asghar Zaman photo

@AsgharZamanpti1

Atif Rehman photo

@AtifurRehman112

BinSyed photo

@adnanjan999

Sohail manzoor photo

@Sohailmanzoor9

ayaz yousaf photo

@ayazyousaf7

انجان بندہ photo

@Dani_Baba92

Sagir Khan Khattak photo

@Sagirsafir

علاجِ کاوشِ غم خاک چارہ جُو کرتے ہزار زخم تھے کس کس جگہ رفو کرتے

Tweet Image 1

ضبط کر اے دلِ مجروح کہ اِس دُنیا مِیں کون سا دل ھدفِ گردشِ ایام نہیں غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم ایسے غم بھی ھیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں شاعر: محسن بھوپالی


اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائی دو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی


تُجھ تک آنا تھا سو ٹھہرے ہی نہیں, ورنہ کیا خوب تھے مَنظر گاؤں کے،

Tweet Image 1

ہماری اُداسیوں کے رُخ اوروں سے مختلف ہیں ہمیں سر رکھنے کو تمہارا کندھا دستیاب نہیں


ہم تیرے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ گئے۔۔

Tweet Image 1

ان سے کہیے، ذرا پڑھیں آنکھوں کا کلام وہ جو کہتے ہیں آپ مسکراتے بہت ہیں!! طوفانِ خموشاں کو یوں مت چھیڑ یے پھر نہ کہیے گا آپ رلاتے بہت ہیں!....


تیری دھڑکن سے دلِ زار فـــــــروزاں میرا تیـــــــرا آنا ، میــــــرا ہر چاک رفو کرتا ہے میری سانسوں میں صحیفے ہیں تیری الفت کے میری آنکھوں میں تیرا عشــــق وضو کرتا ہے


عبدالرحمٰن عرشی Reposted

خلیل الرحمٰن قمر کو کیسے ٹریپ کیا گیا اصل ویڈیو اب سامنے آئی ہے خلیل الرحمٰن قمر کو گالیاں دینے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ خلیل الرحمٰن قمر ٹریپ ہوا ہے اور ٹریپ کوئی بھی انسان ہو سکتا ہے شاید خلیل الرحمٰن قمر کو عمران خان کے حق میں جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بولنے کی سزا دی گئی ہے


مری نظموں پہ تری واه ، مری آہ سے ہے تُو مرا دردِ پذیرائی نہیں سمجھے گا تُو نے سیکھا نہیں لفظوں میں اترنا اب تک بات سمجھا بھی تو گہرائی نہیں سمجھے گا


دل شکنیاں کہیں پہ تو دلداریاں کبھی ہم سے نہ ہو سکیں یہ اداکاریاں کبھی بیشک تو جان جاں ہے ، مگر اتنا جان لے خود سے بھی ہونے لگتی ہیں بیزاریاں کبھی


"یہ دشتِ شب میں ستاروں کی ہمسفر آنکھیں"🖤


تُم بتـــؔـاؤ گے مُجھے آگ کـی حِــدَّت کتنی عشــق ہوجائے تو ہو جــاتی ہے شِـــؔـدَّت کتنی لوگ مِلتے ہیں بِچــؔـــھڑتے ہیں چلے جـاتے ہیں ہاں مگر مِل کــؔے بِچھڑنے کی ہے عِــدَّت کتنی؟


مرے شعر شعر میں ہیں ترے خدّ و خال روشن ترا نقش نقش ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرِ عام رکھ دیا ہے تجھے سانس سانس بُننا ، یہی مشغلہ ہے دل کا یہی بندگی چُنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی کام رکھ دیا ہے


اجڑی آنکھوں کو رائگاں نہ سمجھ ان میں خوابوں کے شہر ہوتے تھے ۔۔!


ہوا سکوں بھی مُیسّر تو اضطراب رہا دلِ خراب ہمیشہ دلِ خراب رہا 🖤


تمہی کو یاد نہ کرتا تو اور کیا کرتا تمہارے بعد سبھی نے بھلا دیا ہے مجھے


وَہ جــَسے آپ سـمِجـَھ نہـیں سـَـکـِتے✨ اُس سـَے آگے کــی داستــٰٓان ہـُوں میِں❤


یہ تُم سے کس نے کہا خواب نہیں ہوتے تھے خواہشیں ہوتی تھیں اسباب نہیں ہوتے تھے ہم اُسے چومتے، بے ساختہ ملتے تھے گلے جب ہمیں وصل کے آداب نہیں ہوتے تھے


ہم تو سمجھے تھے... قیامت ہے فراق محبوب۔۔۔ تجھ سے مل کر بھی مگر حشر ہی برپا دیکھا۔۔۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.