@AatishGull Profile picture

آتش گل

@AatishGull

سیٹ بیلٹ باندھ لیں

Joined December 2021
Similar User
Khizar Sahi photo

@KhizarSahi_2

ماہی✨ photo

@Mirch_ii

Maham Sheikh photo

@Maham_Sheikh5

𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐀𝐤𝐬 photo

@IramAks_pti

Suliman photo

@Suliman_Kaptan

بتول🌹 photo

@batool_9214

Hamza Haider photo

@itxhamza480

عیشاء 💫 photo

@ishaach786

Bilal Khan photo

@BilalKh40224234

Salahuddin photo

@Its_Salahuddin1

Hiba khatoon photo

@Guriya_755

🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 photo

@sherry_900

Burhan uddin photo

@BurPTI

بشارت علی سندھو photo

@cibex23

Kalsoom photo

@Kalsoom67186651

آتش گل Reposted

آپ کا موضوع مشال یوسفزئی، سلمان احمد اور علیمہ خان کی ٹویٹس نہیں ہونا چاہیئے۔ موضوع صرف مندرجہ ذیل ہیں: 1۔ گولی کیوں چلائی؟ 2۔ اپنا ادارہ ٹھیک کرو 3۔ بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو 4۔ مینڈیٹ واپس کرو


کرنے کو تو کچھ بھی کر لیں، جذبے آجاتے ہیں پر جب گھر کو دیکھتے ہیں تو ہم گھبرا جاتے ہیں، شاعر افکار علوی

AatishGull's tweet image. کرنے کو تو کچھ بھی کر لیں، جذبے آجاتے ہیں پر جب گھر کو دیکھتے ہیں تو ہم گھبرا جاتے ہیں، شاعر افکار علوی

من چاہے روگ بھی سردیوں کی دھوپ کی طرح ہوتے ہیں ان کی تپش سے نکلنے کو دل ہی نہیں چاہتا...

AatishGull's tweet image. من چاہے روگ بھی سردیوں کی دھوپ کی طرح ہوتے ہیں ان کی تپش سے نکلنے کو دل ہی نہیں چاہتا...

’’جینا سیکھو، چاہے تمہاری زندگی ناقابل برداشت ہو جائے۔‘‘ ➖ نکولائی اوسٹروسکی🖤

AatishGull's tweet image. ’’جینا سیکھو، چاہے تمہاری زندگی ناقابل برداشت ہو جائے۔‘‘

➖ نکولائی اوسٹروسکی🖤

ان تمام لوگوں کا شکریہ جو ہمیں تکلیف دے سکتے تھے لیکن نہیں دی، ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ان کے الفاظ کی گرمی کو ان کے منہ سے نکلنے سے پہلے محسوس کیا، ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ہمیں لنگڑاتے ہوئے دیکھا اور ہمیں مایوس نہیں کیا۔ - ایلف شفق۔

AatishGull's tweet image. ان تمام لوگوں کا شکریہ جو ہمیں تکلیف دے سکتے تھے لیکن نہیں دی، ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ان کے الفاظ کی گرمی کو ان کے منہ سے نکلنے سے پہلے محسوس کیا، ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ہمیں لنگڑاتے ہوئے دیکھا اور ہمیں مایوس نہیں کیا۔

- ایلف شفق۔

جب تک زندہ ہیں جی لینے میں کوئی حرج نہیں 💙 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #GoodMorning

AatishGull's tweet image. جب تک زندہ ہیں
جی لینے میں کوئی حرج نہیں 💙

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#GoodMorning

چکندر اور گاجر کا مکس جوس🤤 پیو گے یہ نہیں؟؟🤔

AatishGull's tweet image. چکندر اور گاجر کا مکس جوس🤤 
پیو گے یہ نہیں؟؟🤔

کچی سبزیاں کھانا صحت کے لیے مفید ہے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن


سوشیل میڈیا پوری دنیا میں ڈون ہوا پڑا ہے آپ لوگ شانت رہیں اسکا حل میری کمپنی نکال رہی ہے تکلیف کے لیے معذرت #WhatsApp #instagramdown #facebookdown #Mata


X users right now 😂😂 #instagramdown #facebookdown #WhatsApp #Mata


"صرف ایک چیز جو آپ کے ساتھ زندگی بھر رہے گی وہ آپ خود ہیں اس لیے خود پر وہ بوجھ نہ ڈالیں جو آپ برداشت نہیں کر سکتے."

AatishGull's tweet image. "صرف ایک چیز جو آپ کے ساتھ زندگی بھر رہے گی وہ آپ خود ہیں  اس لیے خود پر وہ بوجھ نہ ڈالیں جو آپ برداشت نہیں کر سکتے."

Me ignoring my problems 🙂😅


اُکا کوئی کملا ہیں یار فوجیا ............................................................... اساں تیرے ویرے تیرے یار فوجیا ساکوں ساڈا دیس وڈا پیارا لگدئے ایندے اُتے اکھ ، ساکوں آرا لگدئے جیویں اماں ، دیس اوویں آر فوجیا آپڑاں کوں آپ تاں نہ مار فوجیا بئے تھوڑے رولے گاٹے پائی…

افکار علوی صاحب کو 24 گھنٹوں میں قوم کا ہیرو بنانے کا شکریہ۔ علوی صاحب ہمیشہ سے انقلابی شاعر اور حق گو رہے ہیں مگر بیان حلفی کا ٹھپہ ضروری تھا جو لگ گیا۔



گزرے ہیں میکدے سے جو توبہ کے بعد ہم کچھ دور عادتاً بھی قدم ڈگمگائے ہیں🍷

AatishGull's tweet image. گزرے ہیں میکدے سے جو توبہ کے بعد ہم
کچھ دور عادتاً بھی قدم ڈگمگائے ہیں🍷

دنیا کالی بلیوں پر سفر کرکے زندگی انجواۓ کررہی ہے اور یہاں کالی بلی ہمارے لوگوں کا راستہ کاٹ دے انکا کام نہیں ہوتا۔۔۔😏 انی دے ناں ہون تے🙈

AatishGull's tweet image. دنیا کالی بلیوں پر سفر کرکے زندگی انجواۓ کررہی ہے
اور یہاں کالی بلی ہمارے لوگوں کا راستہ کاٹ دے انکا کام نہیں ہوتا۔۔۔😏
 انی دے ناں ہون تے🙈

مختلف سیریز کی کچھ سٹرونگ فیمیل ایکٹریس پیش خدمت ہیں دو کا چناؤ کریں جو اپکی پسندیدہ ہیں ؟ 1 منی ہیسٹ کی ٹوکیو 2 گیم اف تھرونز کی آریا سٹارک 3 ہاؤس اف کارڈز کی کلیر انڈر ووڈ 4 وائکنگ کی لگارتھا 5 بریکنگ بیڈ کی سکائلر وائٹ

AatishGull's tweet image. مختلف سیریز کی کچھ سٹرونگ فیمیل ایکٹریس پیش خدمت ہیں دو کا چناؤ کریں جو اپکی پسندیدہ ہیں ؟

1 منی ہیسٹ کی ٹوکیو 
2 گیم اف تھرونز کی آریا سٹارک 
3 ہاؤس اف کارڈز کی کلیر انڈر ووڈ 
4 وائکنگ کی لگارتھا 
5 بریکنگ بیڈ کی سکائلر وائٹ

Scene 😂

AatishGull's tweet image. Scene 😂

Good Night 😴

AatishGull's tweet image. Good Night 😴

یاد رکھنا __ جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا ۔ ایسا نہ ہو کے تم خود کو بھی کھو دو کیونکہ جب تم خود کو کھو دو گے تو ساری زندگی خود کہ تلاش میں لگے رہو گے ، مگر خود کو ڈھونڈ نہیں پاو گے یہاں لوگ اکثر اپنے ہی وجود کہ تلاش میں زندگی گزار دیتے ہیں۔🌚🖤

AatishGull's tweet image. یاد رکھنا __

جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا ۔ ایسا نہ ہو کے تم خود کو بھی کھو دو کیونکہ جب تم خود کو کھو دو گے تو ساری زندگی خود کہ تلاش میں لگے رہو گے ، مگر خود کو ڈھونڈ نہیں پاو گے
یہاں لوگ اکثر اپنے ہی وجود کہ تلاش میں زندگی گزار دیتے ہیں۔🌚🖤

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.