AaliyaEhsan's profile picture. passionate teacher

aaliya ehsan

@AaliyaEhsan

passionate teacher

Joined August 2020
Similar User
SadafNoman831's profile picture. Teacher
ESE (Sci-Math)
married💞💞💞
You'll be perfect for the one that deserves you

@SadafNoman831

Saif29427130's profile picture. Teacher in School Education Department

@Saif29427130

MUsmanasghar71's profile picture.

@MUsmanasghar71

WajahetAli1's profile picture. Agricultural expert, M.Phil Horticulture, Freelancer, Blogger, Digital Creator, Educational expert, event Organiser, leader of Punjab Teachers Union 🌹❤️🌹

@WajahetAli1

aaliya ehsan Reposted

پنجاب کے ایک سرکاری سکول کے اساتذہ کی تعلیمی قابلیت کیا سیکرٹریت اور عدلیہ کے ملازمین کی تعلیمی قابلیت اساتذہ سے زیادہ ہے؟ اعلیٰ تعلیمی قابلیت اور میرٹ پر بھرتی کے باوجود بھی اساتذہ کی تنخواہ دوسرے محکموں سے کم کیوں ہے؟ #DisparityReductionAllowance @DrMuradPTI

Engr_Nadeem29's tweet image. پنجاب کے ایک سرکاری سکول کے اساتذہ کی تعلیمی قابلیت 
کیا سیکرٹریت اور عدلیہ کے ملازمین کی تعلیمی قابلیت اساتذہ سے زیادہ ہے؟
 اعلیٰ تعلیمی قابلیت اور میرٹ پر بھرتی کے باوجود بھی اساتذہ کی تنخواہ دوسرے محکموں سے کم کیوں ہے؟

#DisparityReductionAllowance

@DrMuradPTI

aaliya ehsan Reposted

جو غلطی مشرف نے لال مسجد میں کی جو غلطی نون لیگ نے ماڈل ٹاؤن میں کی وہی غلطی تحریک انصاف آج لبیک والوں کے دھرنے پر کرنے جا رہے ہیں غلطیوں کی قیمت نون لیگ اور مشرف نے بعد میں چکائی آپ کو بھی قیمت چکانا ہو گی #Stop_Gov_terrorism


aaliya ehsan Reposted

حکومت فوری طور پر اساتذہ کو ریگولر کرے #RegulariseSSEsAEOs #19MarchLahoreDharna


aaliya ehsan Reposted

میں ایک استاد ہوں میں نے 16سال یونيورسٹیوں کے دھکے کھاۓ۔۔ 7 سال سے حکومتی تاخیری حربوں کی زد میں ہوں۔۔ نہ کوٸی جاب پروٹیکشن ہے نہ مستقبل۔۔۔آپ لوگوں کو تعلیم کیلیے کیسے موٹیویٹ کر سکتے ہیں۔ #RegularizeSSEsAEOs #RegulariseSSEsAEOs

VOT_official_PU's tweet image. میں ایک استاد ہوں میں نے 16سال یونيورسٹیوں کے دھکے کھاۓ۔۔ 7 سال سے حکومتی تاخیری حربوں کی زد میں ہوں۔۔ نہ کوٸی جاب پروٹیکشن ہے نہ مستقبل۔۔۔آپ لوگوں کو تعلیم کیلیے کیسے موٹیویٹ کر سکتے ہیں۔ 
#RegularizeSSEsAEOs
#RegulariseSSEsAEOs

aaliya ehsan Reposted

آپ کی صلاحیتوں کے ہم معترف ہیں۔۔ لیکن خدارا تھوڑی توجہ اساتذہ کے مساٸل پر بھی دیں۔۔ ہزاروں آج بھی سڑکوں پہ ہیں لیکن مقتدر حلقوں میں کہیں بھی شنواٸی نہیں۔ #RegulariseNTSrecruitedSSEsAEOswithoutPPSC #RegulariseSSEsandAEOs


aaliya ehsan Reposted

احتجاج حل ہو تو احتجاج لازم ہے جو دوست جتنا ممکن ہو اپنی شمولیت یقینی بنائیں

UstadSays's tweet image. احتجاج حل ہو تو احتجاج لازم ہے
جو دوست جتنا ممکن ہو اپنی شمولیت یقینی بنائیں

aaliya ehsan Reposted

Anti dengue app is just a crap. پورا محکمہ تعلیم ایک فضول ایپ کی وجہ سے تنگ ہو رہا ہے. جس کا کوئی فائدہ نہیں. اسے فی الفور بند کرنا چاہیے. @SchoolEduPunjab @DrMuradPTI @Shafqat_Mahmood

AEOsOfJhang's tweet image. Anti dengue app is just a crap.
پورا محکمہ تعلیم ایک فضول ایپ کی وجہ سے تنگ ہو رہا ہے.
جس کا کوئی فائدہ نہیں. اسے فی الفور بند کرنا چاہیے.
@SchoolEduPunjab @DrMuradPTI @Shafqat_Mahmood
AEOsOfJhang's tweet image. Anti dengue app is just a crap.
پورا محکمہ تعلیم ایک فضول ایپ کی وجہ سے تنگ ہو رہا ہے.
جس کا کوئی فائدہ نہیں. اسے فی الفور بند کرنا چاہیے.
@SchoolEduPunjab @DrMuradPTI @Shafqat_Mahmood

aaliya ehsan Reposted

افسران سے بس ایک التجا ہے کہ ڈینگی ایپ کا کوٸ ایک قابل فہم فاٸدہ بتا دیں تا کہ فوکل پرسنز پڑھاٸی کے ضیاع کے گلٹ سے آزاد ہو کر آپ کے 30 ایکٹیویٹیز والے حکم کو کار خیر سمجھتے ہو بجا لاٸیں۔ @UstadSays @BolnaZarooriHai @Govt_SCH00L @TeachAnalysis


aaliya ehsan Reposted

جب کسی سرکاری ملازم سے اس کی ڈیوٹی کے علاوہ کام لیا جاتا ہے تو اسے اس کا معاوضہ بھی دیا جاتا ہے۔ اس روشنی میں دیکھا جائے تو پرائمری سکول کا PST ایک ہی وقت میں مالی،خاکروب،چوکیدار وغیرہ کا کام کر رہا ہوتا ہے کیا یہ اس کی ڈیوٹی کا حصہ ہے ؟


aaliya ehsan Reposted

My name is Muhammad Akram, I am from Pakistan It's my appeal from all Muslims to #boycottfranceproducts because they did blasphemy of My Beloved Prophet Muhammad PBUH. Replace my name & country with yours and tweet this.


aaliya ehsan Reposted

اس وقت تمام پرائیویٹ سکولز میں کورس کوریج پر توجہ ہے۔ جبکہ گورنمنٹ سکولوں میں کرونا ،ڈینگی،صفائی،فوٹو،اور اوٹ پٹانگ میں وقت ضائع کیا جا رہا۔ پھر کہتے ہیں گورنمنٹ سکول کو پرائیویٹ سے مقابلہ ۔۔۔۔۔۔۔ @DrMuradPTI @UstadSays @SchoolEduPunjab @PTIofficial


aaliya ehsan Reposted

کیا سکول ایجوکیشن کا کوئی ایسا نوٹیفکیشن ہے کہ رومز میں اساتذہ کے لئیے کرسی نہیں ہونی چاہیے؟ عمر رسیدہ اساتذہ اور خواتین کے کئی طرح کے مسائل ہیں یہ حکم ایک سزا طور پر لیا جائے گا، کیا اساتذہ صرف نام کے آنریبل ہیں؟ @DrMuradPTI @SchoolEduPunjab

Jaanbaz14's tweet image. کیا سکول ایجوکیشن کا کوئی ایسا نوٹیفکیشن ہے کہ رومز میں اساتذہ کے لئیے کرسی نہیں ہونی چاہیے؟ عمر رسیدہ اساتذہ اور خواتین کے کئی طرح کے مسائل ہیں یہ حکم ایک سزا طور پر لیا جائے گا، کیا اساتذہ صرف نام کے آنریبل ہیں؟
@DrMuradPTI
@SchoolEduPunjab

aaliya ehsan Reposted

#ملازمین_کی_تنخواہیں_بڑھاؤ I Am A Teacher😕 Can i buy a home?NO Can i buy a car? No Can i save for my children?No Are my basic needs met?No,not at all. Than who will bail me out??? Is someone out rhere to help me.?


aaliya ehsan Reposted

Teachers salaries unable to meet minimum basic needs of daily life.Govt. should give us formula to make ends meet with 30-40k per month or make salaries equal to other deparments.A govt. who neglects its teachers is doing no service to nation at all. #ملازمین_کی_تنخواہیں_بڑھاؤ


aaliya ehsan Reposted

اینٹی ڈینگی ایپ ایک وبال بن چکا ہے. نا ایپ چلتی ہے، نا دور دراز سکولوں میں انٹرنیٹ کی بہترین سہولت میسر ہے. کسی بھی سکول میں جا کے دیکھیں. اساتذہ صرف اسی کام میں مشغول نظر آئیں گے. پڑھائی کا نام و نشان نہیں ہے. ایسی سرگرمیوں کے لیے اساتذہ کا وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے.


aaliya ehsan Reposted

برہمن مائیں شودر مائیں کہیں بچوں کے ساتھ ڈیوٹی اعزاز اور کہیں جرم @DrMuradPTI @SchoolEduPunjab #FemaleTeacherSuspension

Sahib109's tweet image. برہمن مائیں شودر مائیں
کہیں بچوں کے ساتھ ڈیوٹی اعزاز اور کہیں 
جرم
@DrMuradPTI @SchoolEduPunjab
#FemaleTeacherSuspension
Sahib109's tweet image. برہمن مائیں شودر مائیں
کہیں بچوں کے ساتھ ڈیوٹی اعزاز اور کہیں 
جرم
@DrMuradPTI @SchoolEduPunjab
#FemaleTeacherSuspension

aaliya ehsan Reposted

لباس، اکیلے سفر کرنا، سنسان راستے کو اختیار کرنا ان سب کا ریپ سے کوئی تعلق نہیں۔ اپنی ماں، بہن اور بیٹی کو گندی نظر سے دیکھنے والے میں ہی اتنا حوصلہ آتا ہے کہ باہر جا کر دوسری عورتوں سے یہ گھناؤنا فعل کرے۔


aaliya ehsan Reposted

شرم سے ڈوب مرو بے شرموں


aaliya ehsan Reposted

کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں معصوم مروا کو اغوا کیا گیا جس کو تشدد کا نشانہ بنا کر اور اس کے جسم کو جلا کر کچرے میں پھینک دیاگیا آخر کب تک یہ ظلم کا نظام چلے گا ؟ اب وقت آ گیا ہے اس واقعے کو مثال بنایا جائے اور مجرم کو سر عام پھانسی دی جائے #JusticeForMarwah #Chotisibaat

ChotiSiBaat_org's tweet image. کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں معصوم مروا کو اغوا کیا گیا جس کو تشدد کا نشانہ بنا کر اور اس کے جسم کو جلا کر کچرے میں پھینک دیاگیا
آخر کب تک یہ ظلم کا نظام چلے گا ؟ 
اب وقت آ گیا ہے اس واقعے کو مثال بنایا جائے اور مجرم کو سر عام پھانسی دی جائے 
#JusticeForMarwah #Chotisibaat
ChotiSiBaat_org's tweet image. کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں معصوم مروا کو اغوا کیا گیا جس کو تشدد کا نشانہ بنا کر اور اس کے جسم کو جلا کر کچرے میں پھینک دیاگیا
آخر کب تک یہ ظلم کا نظام چلے گا ؟ 
اب وقت آ گیا ہے اس واقعے کو مثال بنایا جائے اور مجرم کو سر عام پھانسی دی جائے 
#JusticeForMarwah #Chotisibaat

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.