@A_Gilani_ Profile picture

ع گیلانی

@A_Gilani_

تارکِ مملکتِ خداداد

Similar User
Salman Aziz Khan photo

@salmankhan1975

CH Saad Sikander photo

@CHSaadSikander1

Rahat Hussain photo

@RahatHussain22

Asif Raza photo

@AsifRazauk

Faizan Cheema photo

@fezancheema

Black Hammer photo

@Blackhammer5223

Amir Raza Butt photo

@AmirRazaButt

OS photo

@mysoretiger

tari ijaz photo

@tijaz1

مشورہ میرا نو بیاہتا جوڑوں کے لئے مشورہ ہے کہ اپنی شادی شدہ زندگی کے ابتدائی حصے کو بھرپور انداز میں گزاریں۔ ہر پل ایک دوسرے کو جاننے کی کوشش کریں۔ ہر لحظہ ایک دوسرے کو سمجھنے کی جستجو کریں۔ ہر دن کو عید اور رات کو شبِ برات کے طور پر منائیں۔ کیونکہ یہ پل قطعی عارضی ہوتے ہیں، لوٹ…

Tweet Image 1

وقتِ فراغت خان صاحب کے گانے سن رہا تھا، یکا یک یوٹیوب پر ناصر کاضمی صاحب کی غزل، “غم ہے یا خوشی ہے تو”، ابھری جو خان صاحب نے پی ٹی وی کے کسی پروگرام میں لائیو ریکارڈ کرائی تھی۔ حِس ظرافت پھڑکی اور اُسی بحر اور ترکیب میں پوری غزل ہی کہہ ڈالی۔ کاضمی صاحب سے معذرت کے بعد عرض ہے؛…

Tweet Image 1

حلوہ اور پوری پہلے آپ کی توجہ “پوری” کی نفاست، خستہ حالت اور کم عمری کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں۔ موصوفہ کی طبع نازک اور حالت پتلی ہوتی ہے، ساتھ ہی طبیعت میں نخرہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے۔ تیل کا لمس پاتے ہی غصے سے پھول کر کپا ہو جاتی ہے۔ مگر چونکہ دل میں کوئی ملال نہیں رکھتی،…

Tweet Image 1

تین آوارہ گرد زمانہ طالب علمی میں اکثر رات کے دوسرے یا تیسرے پہر پیٹ میں مروڑ اٹھتے۔ ان مروڑوں کا تعلق، کسی جسمانی بیماری کی بجائے دماغی خلل سے زیادہ ہوتا تھا۔ چنانچہ ہاسٹل کے اُن لڑکوں کے ہمراہ، جن کو یہ مروڑ یکساں محسوس ہو رہے ہوتے، میں برکت مارکیٹ (جو گارڈن ٹاؤن لاہور میں…

Tweet Image 1

شادی کے بعد! شادی کے بعد سب کچھ الٹ جاتا ہے۔ جیسے شادی سے پہلے لڑکی کی خاموشی کا مطلب اقرار ہوتا ہے۔ مگر اِسی خاموشی کو شادی کے بعد، انکار، بھوکم، طوفان، زلزلہ اور قیامتِ صغرا کے ہم معنی خیال کیا جاتا ہے۔اور اِس کا فیصلہ بیگم صاحبہ کی مرضی پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ کس معنی کو…

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.