اور اگر ہم کل کو حکومت میں آ کر ان بچوں کا انصاف نہ دے سکیں تو پھر ہم گناہ گار ہوں گے۔ جیسے ماڈل ٹاؤن کا حساب نہ ہوا۔ جیسے اس ملک میں 25 مئی 2022 کا حساب نہ ہو سکا۔ اس وقت کے وزیر داخلہ نے عمران خان کو دھوکہ دیا اور کسی کے خلاف کاروائی نہ کئ۔
جب ہماری حکومت آئے گی تو آپ کو پتہ چلے گا کہ جیل کیا ہوتی ہے، جنید اکبر
بشرا بی بی نے خان صاحب کا میسج قوم تک پہنچا دیا اب آپ کا کام ہے ہر گھر ہر گلی ہر کونے ہر ماں ہر باپ ہر بیٹے ہر بچے تک یہ پیغام پہنچانا کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے 24 نومبر کو پورا پاکستان باہر نکلے
اوریامقبول جان کی رہائی کے مناظر۔ رہائی اور عزت و وقار مبارک ہو پھولوں کے اتنے ہار تو شادی پر نہیں پہنائے گئے ہونگے ماشااللہ @OryaMaqboolJan
گلگت بلتستان سے قافلہ چیئرمین خان صاحب کی ہدایات کے مطابق 24 نومبر کو گلگت بالتستان سے اسلام آباد کی طرف نکلے گا- انشاللہ کارکنان تیاری پکڑیں، عمران خان کو لیے بغیر واپسی نہی ہوگی۔ انشاللہ
ساری قوم تیاری کرے، اب سب نے نکلنا ہے اور دنیا کو بتانا ہے کہ پاکستانی ایک زندہ قوم ہیں! #کپتان_ہم_تیار_ہیں
فائنل کال سے پہلے آج پختونخوا میں جو ٹریلر دیکھایا ہے✊ آئی ایس ایف نے🔥😎 کمال ہے 24 نومبر پر انقلاب ہوگا✊
عوام سب جانتی ہے، کیونکہ آج کا نوجوان بہت 'Well Informed' ہو چکا ہے! عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے!
24 نومبر کو آنکھیں بند کر کے ایک بار ذہن میں ضرور سوچنا !!! کہ پاکستانیوں کے محبوب لیڈر کے گریبان میں ہاتھ ڈال کر اسے دھکے دیئے گئے تھے.
ISF والو کپتان سے کیئیے ہوئے واعدے وفا کرنے کا وقت ا گیا ہے تیاری پکڑو
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے طرف سے بہت بہترین قدم۔۔۔✌ نشے میں مبتلا لوگوں کیلئے جو سڑکوں پر پڑے ہوتی ہے ان کیلے ہسپتال قائم کردیا پہلے مرحلے میں 2000 نشیوں کے علاج ہوگے
اورسیز پاکستانی ماں جی کی سچی سچی کھری کھری باتیں 🔥
اسد جیسا دوسرا صحافی کسی ماں نے پیدا نہیں کیا✊ اسد طور نے حق ادا کیا ✊🔥 میں اسد طور کو سہی پہچان گیا ہو✊ یقین کرے آج اتنا بہادر صحافی نہیں ہے ✊ اسکو پھیلائیں ✊
انتظار پنجوتہ وکیل ہے آج اس پورے ملک کو نظام عدل کو ڈوب مرنا چاہیے ۔۔۔۔ وکلا تنظیمیں کچھ تو شرم اور غیرت کرو اپنی برادری کو بھی انصاف نہیں دلوا سکتے ۔۔۔۔۔ امیر عباس:-
وہ کہتا ہے میں عوام کی رگوں میں خون بن کر دوڑتا ہوں وہ ٹھیک ہی تو کہتا ہے 🔥🔥
عاصم منیر تمہاری اپنی بیٹی معذور ہے، درندے کیوں قوم کی بیٹیوں پر اتنا ظلم کر رہے ہو
United States Trends
- 1. Mike Rogers 147 B posts
- 2. #FridayVibes 7.447 posts
- 3. Good Friday 66,6 B posts
- 4. $MAD 5.682 posts
- 5. Pam Bondi 328 B posts
- 6. Jason Kelce 1.931 posts
- 7. Happy Friyay 2.811 posts
- 8. CONGRATULATIONS JIMIN 327 B posts
- 9. #FursuitFriday 12,7 B posts
- 10. #FridayMotivation 12,2 B posts
- 11. #FridayFeeling 3.724 posts
- 12. McCabe 26,7 B posts
- 13. #BOYCOTT143ENT 9.231 posts
- 14. Chris Brown 32 B posts
- 15. Randle 7.622 posts
- 16. Dan Scavino 1.962 posts
- 17. President John F. Kennedy 8.903 posts
- 18. Kang 36,4 B posts
- 19. Roller Coaster 3.257 posts
- 20. Jameis 73,7 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.