@ABC_F007 Profile picture

Fateh Awan

@ABC_F007

Allah Almighty is The Greatest and Muhammad (s.a.w.w) is His The last and The Final Nabi & Rasool.

Joined April 2017
Similar User
Masood Malik photo

@captan_6

Aliyan Subhani photo

@Misri30

𝕏 _ ÐÄن̧H DANI😉 photo

@Pak_9079

SOLANA PROMO CALL 👑 photo

@Za_i_d

Mithu Mughal photo

@MithuMughal1931

Hafiz Ullah photo

@H_afiz8

Mudasar Nazar photo

@MudasarNazar727

Asim Bobby photo

@redshahzad

Muhammad JAVED photo

@ja_ed1

قیدی نمبر804 🇵🇰 photo

@UsmanDa53960265

Muhammad Afzal Chaudery photo

@alrehman331

Ak-بالاکوٹوی photo

@akshahern

Muzzamal photo

@Warrior1Pak

Dr Rizwan Yousuf Zai photo

@RizwanAngel18

Shahbaz Ahmad Khan photo

@shbzsk

Pinned

کہہ دو: بات یہ ہے کہ اللہ ہر لحاظ سے ایک ہے۔ اللہ ہی ایسا ہے کہ سب اُس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں، نہ اُس کی کوئی اولاد ہے، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ اور اُس کے جوڑ کا کوئی بھی نہیں۔ ﴿سورۃ اخلاص﴾

ABC_F007's tweet image. کہہ دو: بات یہ ہے کہ اللہ ہر لحاظ سے ایک ہے۔ اللہ ہی ایسا ہے کہ سب اُس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں، نہ اُس کی کوئی اولاد ہے، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ اور اُس کے جوڑ کا کوئی بھی نہیں۔

﴿سورۃ اخلاص﴾

Fateh Awan Reposted
mir_hain's tweet image.

Fateh Awan Reposted

ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی اواز میں سورۃ الشوریٰ کی پہلی بارہ آیات کی خوبصورت تلاوت ۔ #DrIsrarAhmed


Fateh Awan Reposted

حقیقی ایمان کا حصول کسی بھی اسلامی تحریک کے لئے کتنا اہم ہے ؟ اور ہماری اسلامی تحریکوں کی ناکامی کی اصل وجہ کیا ہے ؟ سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے اس مختصر ویڈیو کلپ میں ۔۔


Fateh Awan Reposted

Yes, the second coming of Jesus Christ! He is returning not as a suffering servant but as King of Kings and Lord of Lords (Revelation 19:16). His return will bring judgment and restoration, fulfilling the promises found in scripture. Are you prepared for His coming?


Fateh Awan Reposted

reposts, it will help you❤️🎧🕊️


Fateh Awan Reposted

یقین والے ایمان کا حصول کیسے ممکن ہے ؟ یقین والے ایمان کا دین کے نفاذ کی جد و جہد میں اہمیت کیا ہے ؟ سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ سے #DrIsrarAhmed


Fateh Awan Reposted

You can levitate rock with sound waves.

Frequency can create levitation.



Fateh Awan Reposted

Recite and repost

UrduTQP's tweet image. Recite and repost

Fateh Awan Reposted

اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔ ﴿سورۃ الاسراء، ۳۶﴾


Fateh Awan Reposted

نبی ﷺ سے پیر (سوموار یا دوشنبہ) کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: "میں اِسی دن پیدا ہوا، اور اِسی دن مجھ پر قرآن نازل کیا گیا." (نبی ﷺ کی سنت ہے کہ آپ اپنی ولادت اور نزول قرآن کے دن، یعنی پیر کے دن، روزہ رکھا کرتے تھے). مسلم 2750 (مسلم 2747؛ ابوداؤد 2426)


Fateh Awan Reposted

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد


Fateh Awan Reposted
QuraniJawab's tweet image.

Fateh Awan Reposted

حضرت ابن عباس اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منبر کی سیڑھیوں پر کھڑے ہو کر فرمایا : ’’ لوگ جمعے چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ یقینی طور پر غافلین میں سے ہو جائیں گے ۔‘‘ (سنن نسائی : 1371)


Fateh Awan Reposted
QuraniJawab's tweet image.

Fateh Awan Reposted

میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے کی بڑی وجہ ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ #DrIsrarAhmed


Fateh Awan Reposted

ہر انسان روز قیامت کن بنیادوں پر جوابدہ ہوگا ؟ اور اللہ تعالیٰ نے نبی اور رسول کیوں بھیجے ؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی نہایت اہم گفتگو ۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ جزاک اللہ #DrIsrarAhmed


Fateh Awan Reposted

احتجاج کب فساد بنتا ہے ؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا اہم شارٹ ویڈیو کلپ ۔۔


Fateh Awan Reposted

گھریلو جھگڑوں کا دین اسلام میں حل ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ


Fateh Awan Reposted

دین کے نفاذ کی جد و جہد کرنے والوں کا آخرت پر ایمان کے ساتھ تعلق کتنا ضروری اور اہم ہے سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ سے ۔۔ #DrIsrarAhmed


Fateh Awan Reposted

جب تک نظام بدلنے کی طاقت نہیں اس وقت تک کیا کریں ؟


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.