@AAhta10 Profile picture

Anum m

@AAhta10

‏‏‏‏‏‏‏اے اللّٰه پاک ہر روز ہاتھ اٹھائے یہ سوچتے ہیں کہ کیا مانگیں ـ اے اللہ آپ سے تو کچھ بھی چھپا نہیں

Similar User
asim ishtiaq official photo

@Skn85800395

CrookCrack photo

@crack_crook

Musa Khan photo

@Mtalak696

Salik Awan photo

@SalikAwan6

Yusuf Khan photo

@sherazmax2

majid latif photo

@majidlatif_1

ایک شخص چالیس ہزار کی موٹر سائیکل چلاتا ہے اور ایک شخص چار کروڑ کی لینڈ کروز چلاتا ہے دونوں ایک لٹر پٹرول پر ایک جتنا ٹیکس ادا کررہے ہیں اور انصاف کسے کہتے ہیں


احساس ایمبولینس لا رہے ہیں جو پیٹرول پمپز پر کھڑی رہے گی ، جس شہری کو پیٹرول ڈلواتے ہوئے کچھ ہوا احساس ایمبولینس شہری کو فوری اور مفت حکومتی خرچے پر اچھے سے اچھے اسپتال چھوڑ کر آئے گی ، وزیر اعظم


Anum m Reposted

ایک پیج پر نہ ہونے کے اثرات اب چینلز پر بھی نظر آنے لگے ہیں۔


Anum m Reposted

What do you think it says ?

Rizwan Khan aka Mamoo is a brilliant photojournalist in Islamabad. This photo says this all @MaryamNSharif

Tweet Image 1


ماشاءاللہ اچھی تربیت ہے بی بی کی۔سلام کلثوم نواز سلام نواز شریف جنہوں نے بی بی کی تربیت کی۔

رکیں اور یہ سنیں، مزہ نہ آئے تے پائی پسے واپس موڑے گا



منصور کو سنا جو مریم نواز پر جادوٹونہ کی سٹیٹمنٹ کو لے کر تنقید کر رھے تھے۰ تو انکی اطلاع کے لئے عرض ھے روحانیت میں اور سفلی علوم میں زمین آسمان کا فرق ھے۰ روحانیت یا اللہ سے مشورے کا بذریعہ استخارہ کرنا جائز ھے مگر جادو ٹونہ کرنے والے کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیا گیا ھے۰


نیازی : دیکھو پنکی میری ب بن رہی ہے ۔ پیرنی : ب سے تو بے غیرت بنتا ہے۔ #پاکپتن_کی_چڑیل

Tweet Image 1

بہت خوشی ہوتی ہے ہماری ملکہ عالیہ کے پاوں کے جوتوں کی قیمت پر قوم یوتھ کمنٹس کر رہے ہوتے ہیں ، اے اوقات ہے تواڈی ڈب مرو یوتھیو

Tweet Image 1

Anum m Reposted

یاد آئے گی ہمیں تیری وفا تیرے بعد 13.10.2021 روزنامہ جناح لاہور

Tweet Image 1

Anum m Reposted

"ایک صفحے" کا حُسن پریس کانفرنس تک لیجانے کا کریڈٹ تو لیجئے ناں حضور! کیا یہ ممکن ھے کہ "مثالی ہم آہنگی" کے باوجود اس قدر حساس مدعے پر کبھی تبادلہ خیال نہ ہوا ہو؟ سمری نما آئٹم ٹیبل پر گئی، ہر بار مزید وقت مانگا گیا۔ نام وہی جو پکارا جا چکا۔ باقی اب خانہ پُری کے معاملات ہیں۔


Anum m Reposted

عدت میں نکاح کرنے والی پہلے شوہر سے زبردستی طلاق لینے والی اس عمر میں عشق کے ہاتھوں بچے چھوڑنے والی نکاح سے پہلے بھی بنی گالا میں پائی جانے والی اگر شریف ہے تو آج سے نیکوکار خواتین کو کوئی بھی شریف نہ کہے، مہربانی ہوگی 🙏

وہ وظائف پڑھتی ہیں تم کرپشن کرتی ہو وہ رحمن کا نام لیتی ہیں تم بے ایمان کی طرف دار وہ ایک پارسا خاتون تم مستند جھوٹی وہ راہ دکھاتی ہیں تم ہمیشہ بہکاتی ہو وہ کردار کی کھری تم کلیبری کی منحوس گھڑی وہ اذکار میں مصروف تم انکار کی داعی وہ خدا کی طرف بلاتی ہیُں تم نواز شریف کی طرف



تمہیں کس نے کہا ہے یہ کہ میرے دل میں بس جاؤ مجھے اتنی اجازت دو کہ آنکھوں میں تمہیں رکھ لوں


ایک گدھے گاڑی والے سے پوچھا کہ گدھا کب آڑی(ضد) کرتا ہے؟ جواب ملا کہ 30سال سے گدھا گاڑی چلا رہا ہوں مگر آج تک پتہ نہیں چلا کس بات پر آڑی کرتا ہے یہ بات حتمی ہے جب آڑی کرے تو چھتروں سے چل پڑتا ہے ,😂😂 غیر سیاسی پوسٹ۔۔ #آئین_کا_مجرم_عمران_خان #پاکپتن_کی_چڑیل


میری شہزادی بول رہی ہے ماشاءاللہ❤❤❤❤

جب وزیراعظم کی جگہ جنات ملک کی اہم تقرریاں کر رہے ہیں تو پھر ملک اور اداروں کہ تماشہ بنے پر حیران نہیں ہونا چاہے اگر جادو ٹونہ ،جنتر منتر اگر اتنا ہی کامیاب ہے تو وہ عوام کی بھلائی کہ لیے کیوں نہیں استعمال ہوتے @MaryamNSharif



Anum m Reposted

قبروں کو سجدے وہی کرتا ہے جس پر کالا جادو اثر کر جائے ۔۔۔۔ مسلمان قبروں کو سجدے نہیں کرتے


قبروں کو سجدے غیر مسلم ہی کرے گا مسلمان کے ضمیر کو یہ برداشت ہی نہیں کہ وہ غیر اللہ کے سامنے جھکے۔ #پاکپتن_کی_چڑیل

Tweet Image 1

چھکے پر چھکے نوکری اور چاکری کرنے والے کو صرف نوکری چاکری کرنی چاہیے نوازشریف بننے کی کوشش بھی نہیں کرنی چاہیے! مریم نوازشریف


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.